ETV Bharat / bharat

سترہ آئی ایس آئی ایس شدت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ داخل - NIA Files Chargesheet Against 17 isis terrorist

این آئی اے نے پیر کے روز شدت پسند تنظیم آئی ایس آئی ایس سے جڑے 17 شدت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا ہے۔جنہوں نے مبینہ طور پر بھارت میں حملہ کرنے کے لیے ایک شدت پسند گروہ تشکیل دیا تھا اور یہ شدت پسند جنوبی ریاستوں میں داعش کی سرگرمیوں کو انجام دینے کی کوشش میں ملوث تھے۔

این نے 17 آئی ایس آئی ایس دہشتگرد کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

author img

By

Published : Jul 14, 2020, 4:28 PM IST

این آئی اے نے بتایا کہ بنگلورو کے اسپیشل عدالت میں محبوب پاشا، خواجہ معین اور ایم صادق باشا کے خلاف تعزیرات ہند کے مختلف دفعات، یو اے پی اور غیر قانونی سرگرمیوں کے ایکٹ اور اسلحہ ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت الزام عائد کیئے گئے ہیں۔

این نے 17 آئی ایس آئی ایس دہشتگرد کے خلاف چارج شیٹ داخل کی
این نے 17 آئی ایس آئی ایس دہشتگرد کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

این آئی اے نے بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ معاملہ کرناٹک پولیس کے ذریعہ 10 جنوری کو بنگلورو کے رہائشی محبوب پاشا کے خلاف درج کرایا گیا تھا۔محبوب پاشا نے خواجہ معین اور صادق باشا کے ساتھ مل کر بنگلوروا کے 'الہند ان بنگلورو تنظیم کے ذریعہ داعش کے نظریے اور سرگرمیوں کو پھیلانے کے لیے شدت پسند گروہ کی تشکیل کی تھی۔

این آئی اے کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ یہ ملزم بھارت میں داعش کی شرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے ایک نامعلوم غیر ملکی آئی ایس آئی ایس کے ساتھ ڈارک ویب کے ذریعہ رابطے میں تھا۔

این آئی اے نے اس معاملے میں مفرور ملزم عبد المتین احمد طہ کے خلاف 5 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان بھی کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.