ETV Bharat / bharat

ریا کی درخواست پر اگلی سماعت ممکن - اگلی سماعت ممکن

ریا چکرورتی بمقابلہ حکومت بہار کا معاملہ پانچ اگست کو سپریم کورٹ رجسٹری کی کمپیوٹر جنریٹیڈ ایڈوانس کاز لسٹ میں درج کیا جائے گا۔

riya chakravarti
ریا کی درخواست پر اگلی سماعت ممکن
author img

By

Published : Aug 1, 2020, 8:53 AM IST

بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی ہلاکت کے معاملے میں ماڈل ریا چکرورتی کی درخواست پر پانچ اگست کو سماعت کا امکان ہے، اسی اثنا میں مہاراشٹر حکومت نے بھی جمعہ کو ایک کیویئٹ داخل کی ہے۔

ریا چکرورتی بمقابلہ حکومت بہار کا معاملہ پانچ اگست کو سپریم کورٹ رجسٹری کی کمپیوٹر جنریٹیڈ ایڈوانس کاز لسٹ میں درج کیا جائے گا۔

اطلاع کے مطابق ریا چکرورتی نے اپنے خلاف بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں سشانت کے والد کے کے سنگھ کے ذریعہ درج کی گئی ایف آئی آر کو ممبئی منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ریا کا کہنا ہے کہ جب ممبئی میں ابھی بھی اس معاملے کی تفتیش جاری ہے، بہار میں دوسری تحقیقات جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

دوسری طرف کل سشانت کے والد اور بہار حکومت کے کیویئٹ داخل کئے جانے کے بعد، آج مہاراشٹرا حکومت نے بھی کیوایٹ داخل کیا۔

مہاراشٹرا حکومت نے اپنے کیو ی ایٹ میں کہا ہے کہ عدالت عظمی کی طرف سے اس کا رخ سنے بغیر کوئی حکم جاری نہ کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.