ETV Bharat / bharat

مسلم خواتین نے وزیراعظم کے لیے راکھی بنائی

نریندر مودی، یوگی آدتیہ ناتھ، اندریش کمار کو ڈاک کے ذریعہ راکھی بھیجی جائے گی جبکہ رام للا کو ٹرسٹ کے ذریعہ راکھی کا تحفہ دیا جائے گا۔

ram lalla
ram lalla
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 12:12 PM IST

رام مندر کے بھومی پوجن اور وزیر اعظم نریندر مودی کے استقبال کے لئے ایودھیا کو سجایا جا رہا ہے۔

رام مندر حامی کچھ مسلمان بھی وزیر اعظم کے استقبال کے لئے تیاری کر رہے ہیں۔

اس دوران چند مسلم خواتین وزیر اعظم نریندر مودی اور یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے لئے راکھی بندھن کی تیار کر رہی ہیں۔

رام للا کے لئے مسلم خاتون تیار کر رہی ہیں راکھی

وزیر اعظم نریندر مودی رام مندر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

چند مسلم خواتین وزیر اعظم نریندر مودی، یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور رام للا کے لئے راکھی تیار کر رہی ہیں۔

یہ خواتین 5 اگست کو ٹرست کے ذریعہ رام للا کو راکھی کا تحفہ دیں گی۔ ان خواتین کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو بھومی پوجن تاریخی ہوگا۔

لوگوں کو امید ہے کہ اس سے علاقے میں روزگار بھی پیدا ہوگا۔

ان مسلم خواتین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی، اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور آر ایس ایس کے اندریش کمار کو راکھی ڈاک سے بھیجی جائے گی جبکہ رام للا کو ٹرسٹ کے ذریعہ راکھی بھیجی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.