ETV Bharat / bharat

مسلم طالبہ کو کنووکیشن میں شرکت کرنے سے روکا گیا - پڈوچری یونیورسٹی

پڈوچری یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کی پوسٹ گریجویٹ ڈگری میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی طالبہ ربیحہ عبدالرحیم کو ادارے کے 27 ویں کنووکیشن میں شرکت کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

ربیحہ عبدالرحیم
ربیحہ عبدالرحیم
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 12:08 AM IST

اس پروگرام میں صدر رام ناتھ کووند موجود تھے۔

ربیحہ عبدالرحیم، ویڈیو

اس پروگرام میں صدر نے چند طلبا کو گولڈ میڈل اور سرٹیفکٹ پیش کیے۔

ربیحہ کو صدر کے روانہ ہونے کے بعد پروگرام میں شرکت کرنے کی اجازت دی گئی۔

ربیحہ نے کہا کہ 'میں نہیں جانتی کہ مجھے کیوں باہر بھیج دیا گیا۔ لیکن مجھے پتہ چلا ہے کہ جب اندر موجود کچھ طلبا نے پولیس سے سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ 'ہو سکتا ہے کہ ان کے الگ انداز میں اسکارف پہننے کی وجہ سے۔'

ربیحہ نے سنہ 2018 ایم اے (ماس کمیونیکیشن) میں اول مقام حاصل کیا ہے، انہوں نے میڈل لینے سے انکار کر کے اپنا احتجاج درج کرایا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہریت رجسٹر کے خلاف بھی اپنا احتجاج درج کرایا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.