ETV Bharat / bharat

بھوپال میں شعری نشست - bhopal news

بھوپال کے منشی حسن خان ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ میں شاعر زقی تاریک کے اعزاز میں شعری نشست کا اہتمام کیا گیا۔

author img

By

Published : Mar 2, 2020, 8:50 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 5:06 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی ادبی روایت کا ایک نظارہ منشی حسن خان ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ میں دیکھنے کو ملا جس میں ادب سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی اور ان کی گلپوشی کی۔

بھوپال میں شعری نشست کا انعقاد

انہیں شعر و کلام سے بھی نوازا گیا۔ دراصل غازی آباد سے تشریف لائے زقی تاریک کے اعزاز میں منشی حسین خان ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کے نسیم انصاری ہال میں ایک شعری نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر کے چنندہ شعراء نے شرکت کی۔

اس شعری نشست کی صدارت محترمہ رضیہ نے کی اور نظامت کے فرائض نوید خان نے انجام دیے۔ اس موقع پر زقی تاریک نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بھوپال کو ادبی شہر سے تعبیر کیا۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 5:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.