ETV Bharat / bharat

مرادآباد: لاک ڈاؤن کے باوجود عیدالاضحیٰ کا خاص اہتمام - وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم پر ریاست اتر پردیش میں ہفتہ وار 'دو دن' لاک ڈاؤن لگائے جانے کے حکم پر عمل آوری کی جارہی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے دن بھی اس حکم پر عمل آوری کی گئی۔

مرادآباد: لاک ڈاؤن کے باوجود عیدالاضحیٰ کا خاص اہتمام
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 7:11 AM IST

ملک اور دنیا میں تیزی سے پھیل رہے کورونا وائرس کے درمیان عیدالاضحیٰ کے دن مرادآباد کے مختلف شہروں میں عید کی نماز اپنے گھروں میں ہی رہ کر ادا کی گئی اور ایک دوسرے کو عیدالضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی۔

مرادآباد: لاک ڈاؤن کے باوجود عیدالاضحیٰ کا خاص اہتمام

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم پر ریاست اتر پردیش میں ہفتہ وار دو دن لاک ڈاؤن لگائے جانے کے حکم پر عمل آواری کی جارہی ہے۔عیدالاضحیٰ کے موقع پر بھی ریاست میں لاک ڈاؤن رہا۔

سنبھل میں لاک ڈاؤن کے دوران عوام کی آمد و رفت جاری رہی اور ضرورت کے مطابق ہی عیدالاضحیٰ کے اس موقع پر لوگ سڑکوں پر دکھائی دئے۔

بتادیں کہ ریاست اترپردیش کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 'ریاست میں تاحال کورونا وائرس سے متاثر ہو کر 48863 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں، جنھیں اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے'۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں رکارڈ 4453 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 43 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

یوپی محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں 86023 ہزار افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1630 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

لکھنؤ پولیس کمشنر نے عید الضحی اور رکشا بندھن کا تہوار میں چھٹیوں پر جانے والے تمام پولیس اہلکار کو واپس ڈیوٹی جوائن کرتے وقت 'کورونا نیگیٹیو' رپورٹ دینا لازمی ہوگا۔ اس کا مقصد شہر میں مزید کووڈ 19 کا پھیلاؤ نہ بڑھنے پائے۔

جس طرح سے اتر پردیش میں اعلان کیا گیا تھا کہ عید گاہ اور مساجد میں صرف پانچ لوگ نماز عید الاضحیٰ کریں گے اس ہدایت پر عمل کرتے ہوئے بنارس کی سبھی عیدگاہوں اور مساجد میں میں نماز عید الاضحی ادا کی گئی لیکن بیشتر لوگوں نے اپنے گھروں میں چار رکعت نفل کی نماز ادا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.