ETV Bharat / bharat

'مانسون کے معمول پر رہنے کی امید' - مانسون کے معمول رہنے کی امید : محکمہ موسمیات

بھارتی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ملک میں اس سال مانسون کے معمول پر رہنے کی امید ظاہر کی ہے۔

مانسون کے معمول رہنے کی امید : محکمہ موسمیات

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 10:55 PM IST

Updated : Apr 16, 2020, 12:22 AM IST

محکمہ موسمیات نے ملک میں مانسون کے بارے میں اپنی پہلی پیشن گوئی میں کہا ہےکہ جنوب مغرب مانسون (جون سے ستمبر) موسم کی بارش کل ملا کر پورے ملک کے لئےمعمول(96-1045 فیصد) پر رہنے کا اندازہ ہے۔

مانسون کے معمول رہنے کی امید : محکمہ موسمیات
مانسون کے معمول رہنے کی امید : محکمہ موسمیات

ارتھ سائنس کی وزارت میں سیکریٹری ڈاکٹر ایم. راجيون نے آج یہاں یہ پیشن گوئی جاری کی۔اس موقع پر محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ایم مهاپاترا بھی موجود تھے۔ محکمہ نے ملک بھر میں جنوب مغرب مانسون کے شروع ہونے اور واپسی کی نئی عام تاریخیں بھی جاری کیں۔

ڈاکٹر راجيون نے کہا کہ جنوب مغرب مانسون (جون سے ستمبر) سیزن کی بارش کے 5 فیصد کی معمولی کمی کے ساتھ ایل پی اے کے 100 فیصد رہنے کی امید ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا اندازہ ہے کہ 9 فیصد کم بارش ہوگی۔

مانسون موجودہ عام تاریخوں کے مقابلے میں مہاراشٹر، گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، تلنگانہ، آندھرا پردیش، اڈیشہ، جھارکھنڈ، بہار جیسی ریاستوں اور اترپردیش کے حصوں میں 3 تا 7 دن کی تاخیر سے پہنچے گا۔ اس بات کی توقع ہے کہ مانسون 15 اکتوبر کو جنوبی بھارت سے واپس ہو جائے گا۔

Last Updated : Apr 16, 2020, 12:22 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.