ETV Bharat / bharat

مودی نے اونم کی مبارکباد دی - ریاست کیرالہ

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اونم کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 'یہ ایک انوکھا تہوار ہے جس میں ہم آہنگی کا جشن منایا جاتا ہے۔'

مودی نے اونم کی مبارکباد دی
مودی نے اونم کی مبارکباد دی
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 12:24 PM IST

جنوبی بھارت کی ریاست کیرالہ میں اونم ایک اہم تہوار ہے، یہ کیرالہ کا ایک ریاستی تہوار بھی ہے، اونم کا تہوار ہر سال ستمبر میں راجہ مہابلی کے استقبال کے لیے منایا جاتا ہے جو 10 دن تک جاری رہتا ہے۔ اس تہوار کا آغاز کیرالہ کے ترککارا ( کوچی کے قریب ) وامن مندر سے آغاز ہوتا ہے۔

مودی نے کہا 'آپ سب کو اونم کی مبارکباد، یہ ایک انوکھا تہوار ہے جس میں ہم آہنگی کا جشن منایا جاتا ہے، یہ ایک ایسا موقع ہے جب ہم اپنے محنتی کسانوں سے اظہار تشکر کرتے ہیں، سب خوش اور صحت مند رہیں۔'

وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹر پر اونم کی مبارکباد دیتے ہوئے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.