ETV Bharat / bharat

مودی نے سی ڈی ایس جنرل راوت کو مبارکباد دی - پہلا چیف آف ڈفینس اسٹاف

مسٹرمودی نے ٹویٹر پر لکھا کہ' مجھے خوشی ہے کہ نئے سال اور نئی دہائی کی شروعات کے ساتھ ہی بھارت کو جنرل بپن راوت کے طورپر اپنا پہلا چیف آف ڈفینس اسٹاف مل گیا ہے۔میں اس ذمہ داری کےلئے انہیں مبارکباد اور دعائیں دیتا ہوں۔وہ ایک بہترین افسر ہیں جنہوں نے بہت جوش کے ساتھ بھارت کی خدمت کی ہے'۔

modi congratulate to bipin rawat
مودی نے سی ڈی ایس جنرل راوت کو مبارکباد دی
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 1:37 PM IST

وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کےپہلے چیف آف ڈفینس اسٹافسی ڈی ایس جنرل بپن راوت کو ایک بہترین افسربتاتے ہوئے انہیں نئی ذمہ داریوں کےلئے مبارکباد اور دعائیں دی ہیں۔

modi celebrate to general rawat
مودی نے سی ڈی ایس جنرل راوت کو مبارکباد دی

مسٹرمودی نے ٹویٹر پر لکھا کہ' مجھے خوشی ہے کہ نئے سال اور نئی دہائی کی شروعات کے ساتھ ہی بھارت کو جنرل بپن راوت کے طورپر اپنا پہلا چیف آف ڈفینس اسٹاف مل گیا ہے۔میں اس ذمہ داری کےلئے انہیں مبارکباد اور دعائیں دیتا ہوں۔وہ ایک بہترین افسر ہیں جنہوں نے بہت جوش کے ساتھ بھارت کی خدمت کی ہے'۔

modi congratulate to bipin rawat
مودی نے سی ڈی ایس جنرل راوت کو مبارکباد دی

انہوں نے کہا کہ پہلے سی ڈی ایس کا عہدہ سنبھالنے کے موقع پر وہ ملک کی حفاظت میں اپنی جان قربان کرنے والے سبھی شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔وہ کرگل میں لڑے بہادر فوجیوں کو یاد کرتے ہیں، جس کے بعد فوج میں اصلاح پر کئی بحث شروع ہوئی، جس سے آج کی تاریخ میں تبدیلی ہوئی۔

مزید پڑھیں: نئے سال کے جشن کے دوران حادثہ، پانچ ہلاک

وزیراعظم نے کہاکہ ' میں نے 15اگست 2019کو لال قلع سے یہ اعلان کیاتھا کہ بھارت میں ایک چیف آف ڈفینس اسٹاف ہوگا۔اس تنظیم پر ہمارے فوجی دستوں کی تجدید کاری کی بڑی ذمہ داری ہوگی۔یہ 1.3 ارب بھارتیوں کی امیدوں کو بھی پیش کرےگا'۔

ضروری فوجی مہارت کےساتھ فوجی امور کے محکمے کی تعمیر اور سی ڈی ایس کے عہدے کی ادارہ سازی ایک اہم اور وسیع اصلاح ہے جس سے ہمارے ملک کو جدید جنگ کی بدلتے چیلنجوں کا سامنا کرنے میں مدد ملے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.