ETV Bharat / city

پٹنہ میں یو بی آئی کی شاخ سے نولاکھ کی لوٹ - یو بی آئی کی شاخ سے نولاکھ کی لوٹ

بہار میں دار الحکومت پٹنہ کے کوتوالی تھانہ علاقہ کے انتہائی مصروف علاقے میں یونائٹیڈ بینک آف انڈیا ’یو بی آئی‘ کی شاخ سے آج دن دہاڑے بدمعاش نے تقریبا نولاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

Nine lakha robbed from UBI branch in Patna
پٹنہ میں یو بی آئی کی شاخ سے نولاکھ کی لوٹ
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 11:39 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس تھانہ علاقہ کے پٹنہ اسٹیشن کے نزدیک یونائٹیڈ بینک آف انڈیا کی شاخ میں مسلح بدمعاشوں نے دھاوا بولا۔ تبھی کچھ دیر کیلئے بجلی چلی گئی ۔ جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بدمعاش خزانچی کے پاس رکھے تقریبا نولاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

دریں اثناءاطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی سنیئر پولیس سپرنٹنڈنٹ گریما ملک نے بتایاکہ ابتدائی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ واقعہ کے وقت بینک کا سیکوریٹی عملہ نہیں تھا ۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش کرنے کے ساتھ ہی بدمعاشوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماری شروع کر دی ہے ۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Dec 31 2019 8:31PM

پٹنہ میں یو بی آئی کی شاخ سے نولاکھ کی لوٹ

پٹنہ 31 دسمبر ( یواین آئی) بہار میں دار الحکومت پٹنہ کے کوتوالی تھانہ علاقہ کے انتہائی مصروف علاقے میں یونائٹیڈ بینک آف انڈیا ( یو بی آئی) کی شاخ سے آج دن دہاڑے بدمعاش لگ بھگ نولاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ اس تھانہ علاقہ کے پٹنہ اسٹیشن کے نزدیک یونائٹیڈ بینک آف انڈیا کی شاخ میں مسلح بدمعاشوں نے دھاوا بولا ۔ تبھی کچھ دیر کیلئے بجلی چلی گئی ۔ جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بدمعاش خزانچی کے پاس رکھے لگ بھگ نولاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

دریں اثناءاطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی سنیئر پولیس سپرنٹنڈنٹ گریما ملک نے بتایاکہ ابتدائی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ واقعہ کے وقت بینک کا سیکوریٹی عملہ نہیں تھا ۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش کرنے کے ساتھ ہی بدمعاشوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماری شروع کر دی ہے ۔

یواین آئی۔۔ قمر۔۔۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.