ETV Bharat / bharat

وزارت دفاع نےپورٹل کا آغاز کیا - راجنات سنگھ نے پورٹل لانچ کیا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے وزیر مملکت برائے دفاع شریپد نائک کی موجودگی میں آج نئی دہلی میں اس پورٹل کا افتتاح کیا۔

وزارت دفاع نےپورٹل کا آغاز کیا
وزارت دفاع نےپورٹل کا آغاز کیا
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 9:03 PM IST

حکومت نے ملک کے آبی علاقوں اور مخصوص معاشی زون میں بجلی کے پروجیکٹس اور ریسرچ سروے کے استعمال سے متعلق پروجیکٹس کے لیے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) جاری کرنے کے مقصد سے ایک نیا ویب پورٹل شروع کیا ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے وزیر مملکت برائے دفاع شریپد نائک کی موجودگی میں آج نئی دہلی میں اس پورٹل کا افتتاح کیا۔ حکومت نے کاروبار میں آسانی کو یقینی بنانے اور ایسے منصوبوں کو این او سی جاری کرنے میں شفافیت لانے کے لیے نیشنل ای گورننس ڈیویژن، بھاسکرا چاریہ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اپلیکیشن اینڈ جیو اینفورمیٹکس اور نیشنل انفورمیٹکس سینٹر کے ساتھ مل کر یہ اپلیکیشن (درخواست) پورٹل ڈیزائن کیا ہے۔ نئے پورٹل کا پتہ ’این سی او جی ڈاٹ گوو ڈاٹ اِن‘ ہے۔

وزارت دفاع مختلف پرائیویٹ اور عوامی شعبے کے انڈرٹیکنگس کو دفاعی اداروں کے آس پاس کےعلاقوں میں بجلی، ہوا اور سولر پروجیکٹس، جدید اور جدیدکاری انرجی کی وزارت، بجلی کی وزارت، پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت، جہازرانی کی وزارت، ڈائریکٹوریٹ آف جنرل ہائیڈروکاربن وغیرہ مختلف اداروں کے ذریعے ملے درخواستوں پر بھارتی آبی علاقوں اور خصوصی معاشی زون میں سرگرمیوں کے لیے منظوری دیتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.