ETV Bharat / bharat

ٹرمپ کے دعوے کو بھارت نے مسترد کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس دوران انہوں نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی۔

author img

By

Published : Jul 23, 2019, 9:56 AM IST

Updated : Jul 23, 2019, 4:34 PM IST

ٹرمپ کے دعویٰ کو بھارت نے مسترد کر دیا

دو طرفہ ملاقات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ان سے مسئلہ کشمیر پر ثالث کا کردار ادا کرنے کی بات کہی تھی۔

وہیں ٹرمپ کے اس بیان کے بعد بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے اس طرح کی کوئی بھی پیشکش امریکی صدر سے نہیں کی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سے مذاکرات تبھی ممکن ہے جب وہ سرحد پار سے ہونے والی شدت پسندی پر پوری طرح سے لگام لگا دیں گے۔

ٹرمپ کے دعویٰ کو بھارت نے مسترد کر دیا
ٹرمپ کے دعویٰ کو بھارت نے مسترد کر دیا

رویش کمار نے ٹویٹ میں کہا کہ ' میڈیا رپورٹز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر دونوں ممالک بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی۔ اس بات کی وضاحت کردوں کہ وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر سے ایسی کوئی پیشکش نہیں کی ہے'۔

Intro:Body:

story f

Conclusion:
Last Updated : Jul 23, 2019, 4:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.