ETV Bharat / bharat

گاندھی جی سے متعلق متعدد پروجیکٹز آج بھی نامکمل - گاندھی شت دل

بابائے قوم مہاتما گاندھی زندگی بھر ہندی کے لیے لڑتے رہے لیکن گزشتہ 10 برسوں سے 'گاندھی وانگمیہ' ہندی میں دستیاب نہیں ہے اور ان کے 150 ویں جینتی پر بھی اس کی دوبارہ اشاعت نہیں ہو پائی۔

gandhi ji, a freedom fighter
author img

By

Published : Oct 1, 2019, 11:19 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 5:37 PM IST

اس دوران 100 جلدوں میں انگریزی میں شائع 'گاندھی وانگميہ' کی ڈی وی ڈی بھی آ گئی اور تمام سیٹ پین ڈرائیو میں بھی دستیاب ہیں لیکن ہندی میں یہ آج تک دستیاب نہیں ہو پایا۔

اتنا ہی نہیں ساہتیہ اکیڈمی کے سابق صدر وشوناتھ تیواری کی ادارت میں گاندھی پر بھارتی زبانوں میں لکھے گئے معروف و مشہور شخصیات کی یادداشتوں اور نظموں کا ایک مجموعہ بھی 150ویں جینتی کے موقع پر شائع ہونے والا تھا، لیکن وہ آج تک شائع نہیں سکا کیونکہ كاپی رائٹ کی اجازت آج تک انہیں نہیں مل پائی اور وہ منصوبہ سرد خانے میں ہی پڑا رہ گیا۔

گاندھی سیریز: سچائی، عدم تشدد کی آماجگاہ ممبئی کا منی بھون

گاندھی جی کی لاٹھی پکڑ کر چلنے والا بچہ کون؟

بھارت کی آزادی میں نمک کا اہم کردار

فائن آرٹس (للت کلا) اکیڈمی نے وزارت ثقافت کو گاندھی جی سے متعلق بہت سی تجاویز بھیجے لیکن 150 واں جبلی سال گزر جانے تک کوئی منظوری نہیں مل پائی۔

اطلاعات و نشریات کی وزارت کے ذرائع کے مطابق 'گاندھی وانگميہ' کا سارا سیٹ 1998 میں شائع ہوا تھا لیکن تقریباً 10 سال سے وہ دستیاب نہیں ہے۔ اس کو دوبارہ چھاپنے کا کام چل رہا ہے اور امید ہے کہ اس سال کے آخر تک آ جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ پبلشنگ نے گاندھی جی کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان پر 21 کتابیں دوبارہ جاری کی ہیں۔ جن میں 16 ہندی میں ہیں۔ ان میں 'چمپارن پران'، 'گاندھی شت دل'، گاندھی کی پرارتھنا سبھا کی تقاریر اور گاندھی کی یادداشتیں اہم ہیں۔

گاندھی وانگميہ شائع کرنے کا منصوبہ ملک کے پہلے وزیراعظم آنجہانی پنڈت جواہر لعل نہرو کے دورمیں تیار کیا گیا تھا اور 1956 میں اس پر کام شروع ہوا اور 1994 تک آتے آتے اس کی 100 بار اشاعت ہوئی۔ اس کے بعد 1998 میں اس کے ہندی ترجمہ کے تمام سیکشن آگئے۔

گاندھی وانگميہ کے چیف ایڈیٹر پروفیسر کے سوامی ناتھن نے اس کام میں اپنی زندگی کے 30 سال صرف کئے۔ ذرائع کے مطابق 'گاندھی وانگميہ' کا مکمل ڈی وی ڈی کا سیٹ محض 800 روپے میں دستیاب ہے جبکہ پین ڈرائیو سیٹ 1800 روپے میں مل رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 5:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.