ETV Bharat / bharat

ممتا نے نئے سال کی مبارکباد دی

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے نئے سال 2020 کی مبارکباد دی اور کہا کہ آئیے ہم سب نئے سال کا آغاز ہریالی سے کریں۔

celebrate new year with love
celebrate new year with love
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 12:35 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلی بنرجی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ نیا سال 2020 نئی امید کے ساتھ ایک نیا سویرا اور سب کے لئے خوشی لے کر آیا ہے۔ نئے سال کی مبارکباد‘‘۔

محترمہ بنرجی نے اپنے ٹویٹ کے ساتھ ایک تصویر کا اشتراک کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ہم اس برس کا آغاز ہریالی سے کریں۔ قدرت کو ہماری ضرورت ہے، جتنی ہمیں اس کی ضرورت ہے‘‘۔

Mamta tweet on new years eve
نئے سال کے موقع پر ممتا کا ٹویٹ

پوری دنیا میں اس وقت ماحول کے متعلق بات چیت ہو رہی ہے، ماحول بہت آلودہ ہو چکا ہے، اس لیے اس مدعے پر غور و فکر نہایت ہی ضروری ہو گیا ہے۔

گزشتہ سال 2019 میں چائلڈ انوانمینٹ ایکٹیوسٹ گریٹا ٹھنبرگ آلودہ ماحول کے خلاف مسلسل اپنی آواز بلند کر رہی ہے، انھوں نے پوری دنیا میں ماحولیاتی آلودگی کو کم نہ کرنے پر سیاسی لیڈران کو کسوروار ٹھرایا ہے، اس متعلق انھوں نے ایک مظاہرے کا بھی اعلان کیا تھا۔

جس کے بعد کئیں ملکوں میں اسکولی بچوں نے آلودہ ماحول کے خلاف مظاہرہ کیا، یہ مظاہرہ اب تک کے جو بھی مظاہرے ہوئے ہیں ان میں سب سے بڑا مظاہرا رہا۔

Intro:Body:

vbbvc

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.