ETV Bharat / bharat

مالیگاؤں کے شعرائے کرام کا شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jan 10, 2020, 11:16 PM IST

بھارت میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں بھی شعراء کرام نے شہیدوں کی یادگار قدوائی پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

شعراء کرام نے شہیدوں کی یادگار قدوائی پر احتجاجی مظاہرہ کیا
شعراء کرام نے شہیدوں کی یادگار قدوائی پر احتجاجی مظاہرہ کیا

پاسبان آئین ہند کمیٹی کی جانب سے گذشتہ جمعہ سے شہیدوں کی یادگار قدوائی پر روزآنہ مغرب بعد سے رات دس بجے تک علامتی مظاہرہ جاری ہے۔

آج بروز جمعہ 10 جنوری 2010 کو مظاہرے کے آخری روز شہر کے شعرائے کرام کے ساتھ دیگر فنکاروں نے اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اور انقلابی اشعار پیش کیے۔

اس احتجاجی جلسہ کی نظامت نوجوان شاعر ارشاد انجم نے کی اور صدارت مولانا نعیم رضوی نے کی، اس موقع پر عالمی شہریت یافتہ شاعر و ناظم اثر صدیقی نے اپنا کلام پیش کیا۔

شعراء کرام نے شہیدوں کی یادگار قدوائی پر احتجاجی مظاہرہ کیا

دیگر شعراء میں مشتاق احمد مشتاق، رئیس قاسمی، عمران راشد، سہیل آزاد، فرحان دل، شہروز خاور، سعادق اسد اور دیگر شعراء کرام نے انقلابی و تحریکی اشعار پیش کئے۔

Intro:پورے بھارت میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں شعراء کرام نے شہیدوں کی یادگار قدوائی پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

پاسبان ائین ہند کمیٹی کی جانب سے گذشتہ جمعہ سے شہیدوں کی یادگار قدوائی پر روزآنہ مغرب بعد سے رات دس بجے تک علامتی دھرنا جاری ہے۔ آج بروز جمعہ 10 جنوری 2010 کو دھرنے کے آخری روز شہر کے شعراء کرام کے ساتھ دیگر فنکاروں نے اس احتجاجی دھرنے میں شرکت کی اور انقلابی اشعار پیش کئے۔

اس احتجاجی جلسہ کی نظامت نوجوان شاعر ارشاد انجم نے کی اور صدارت مولانا نعیم رضوی نے کی۔ اس موقع پر عالمی شہریت یافتہ شاعر و ناظم اثر صدیقی نے اپنا کلام پیش کیا۔ دیگر شعراء میں مشتاق احمد مشتاق، رئیس قاسمی، عمران راشد، سہیل آزاد، فرحان دل، شہروز خاور، سعادق اسد اور دیگر شعراء کرام نے انقلابی و تحریکی اشعار پیش کئے۔

نوٹ:
ویڈیو میں شعراء کے نام اس طرح ہیں

اثر صدیقی(عالمی شہرت یا فتہ شاعر و ناظم)

مشتاق احمد مشتاق (معروف بین الاقومی شاعر)

رئیس قاسمی(معروف ناظم مشاعرہ)

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.