ETV Bharat / bharat

کانگریس کے تمام اراکان اسمبلی بھوپال پہنچے

راجستھان کی ایک ہوٹل میں 11 ماترچ سے ٹھہرے کانگریس کے اراکین اسمبلی آج مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے راجا بھوگ ایئرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں۔

کانگریس کے اراکین اسمبلی آج بھوپال کے لیے روانہ

author img

By

Published : Mar 15, 2020, 8:29 AM IST

Updated : Mar 15, 2020, 11:27 AM IST

آج شام کو ہونے والی کانگریس کی قانون سازیہ کی میٹنگ میں کانگریس کے تمام اراکین اسمبلی شرکت کریں گے۔

-------------

مدھیہ پردیش کے کانگریسی اراکین اسمبلی آج صبح 7:30 نجے ہوٹل سے نکل کر جے پور ایئرپورٹ کی جانب روانہ ہوئے، سبھی اراکین اسمبلی کو سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان ہوٹل سے ایئرپورٹ تک پہنچایا گیا۔

واضح رہے کہ 11 مارچ کو کانگریس کے اراکین اسمبلی جے پور پہنچے تھے اور راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کی ہدایت کے مطابق ان اراکین اسمبلی کو ایک بیوناوِستا ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جس کے بعد سے یہ تمام اراکین اسمبلی جے پور میں ٹھہرے ہوئے تھے۔

کانگریس کے اراکین اسمبلی آج بھوپال کے لیے روانہ

اس سے قبل مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران کے درمیان بھی مہاراشٹر کانگریس کے اراکین اسمبلی کو بھی جے پور میں واقع بیوناوِستا ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا اور تب بھی اشوک گہلوت کو ہی ان کی میزبانی کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

Last Updated : Mar 15, 2020, 11:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.