ETV Bharat / bharat

'ملک کے عوام فوجیوں کے تئیں اظہار تشکر کریں' - M Venkaiah Naidu says

مسلح افواج کے یوم پرچم کے موقع پر نائب صدر جمہوریہ نے ملک کے عوام سے اپیل کی ہے۔

M Venkaiah Naidu
M Venkaiah Naidu
author img

By

Published : Dec 7, 2020, 11:57 AM IST

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ملک کے عوام سے سرحدوں کی حفاظت کرنے والے فوجیوں کے تئیں اظہار تشکر کرنے کی اپیل کی ہے۔

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈوکا ٹویٹ
نائب صدر ایم وینکیا نائیڈوکا ٹویٹ
وینکیا نائیڈو نے پیر کو یوم پرچم کے موقع پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ فوجیوں اور ان کے کنبوں کا خیال رکھنا مقدس فریضہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ 'مسلح افواج کے یوم پرچم کے موقع پر ملک کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ جنگ اور امن میں ملک کی حفاظت کے لئے وقف ہمارے بہادر فوجیوں اور ان کے کنبوں کے تئیں اپنے تشکر کا اظہار کریں۔ ان کی اور ان کے کنبوں کا خیال رکھنا قوم کا مقدس فریضہ ہے۔ اس کے لئے کھلے دل سے تعاون کریں۔'
(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.