ETV Bharat / bharat

مہاتما گاندھی کو نائب صدر کا خراج عقیدت - m venkaiah naidu

بابائے قوم مہاتما گاندھی کی شہادت پر نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے خراج عقیدت پیش کیا۔

m-venkaiah-naidu-pays-tribute-to-mahatma-gandhi-on-martyrs-day
بابائے قوم نائب صدر جمہوریہ کی خراج عقیدت
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 8:50 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:59 AM IST

نائب صدر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ میں بابائے قوم، مہاتما گاندھی کو آج ان کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے میں قوم کے ساتھ شامل ہوں۔ مہاتما گاندھی کی زندگی، امن اور عدم تشدد کا پیغام ہر وقت کے لئے موزوں ہے اور دنیا کے ہر حصے میں اس کی گونج ہے۔

m venkaiah naidu pays tribute to mahatma gandhi on martyrs day
بابائے قوم نائب صدر جمہوریہ کی خراج عقیدت

واضح رہے کہ 30 جنوری 1948 کو گاندھی جی کو شہید کر دیا گیا تھا۔

ان کی شہادت پر ملک میں انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف ثقافتی پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.