ETV Bharat / bharat

لوک سبھا سے متعلق ویڈیوز اب موبائل ایپ پر دستیاب ہوں گے - اوم برلا

لوک سبھا کی کارروائی کے پرانے آڈیو اور ویڈیو جلد ہی موبائل ایپ پر سنے اور دیکھے جاسکیں گے۔

لوک سبھا سے متعلق ویڈیوز اب موبائل ایپ پر دستیاب
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 7:29 PM IST

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے سنیچر کو نامہ نگاروں کو بتایا کہ یہ ایپ چھ مہینے میں تیار ہوجائے گا۔

اس ایپ پر ایوان کے بارے میں ایسی معلومات ہوگی جو عام کرنے کے لائق ہے۔

انہو ں نے بتایا کہ اس ایپ پر 1952میں قائم کی گئی لوک سبھا سے لیکر اب تک کی تمام لوک سبھاؤں کی کارروائی کا آڈیو اور ویڈیو بھی دستیاب کرایا جائے گا۔

مسٹر برلا نے کہا کہ بہت پرانی کارروائی کے کچھ حصے دوردرشن کے پاس بھی ہیں، لیکن جہاں سے بھی جتنا بھی مل سکے گا اسے ایپ پر ڈال دیا جائے گا۔

پرانی کارروائی کے علاوہ لوک سبھا کے ردعمل کے بارے میں عام معلومات بھی اس ایپ پر ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.