ETV Bharat / bharat

نیوزی لینڈ میں آج نصف شب سے لاک ڈاؤن میں نرمی - New Zealand

نیوزی لینڈ میں گذشتہ دنوں میں کورونا وائرس ’کووِڈ۔19‘ کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے لہٰذا آج نصف شب سے یہاں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کی جائے گی۔

نیوزی لینڈ میں آج نصف شب سے لاک ڈاؤن میں نرمی

author img

By

Published : May 13, 2020, 7:41 PM IST

نیوزی لینڈ میں گذشتہ دنوں میں کورونا وائرس ’کووِڈ۔19‘ کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے لہٰذا آج نصف شب سے یہاں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کی جائے گی۔

نیوزی لینڈ میں آج نصف شب سے لاک ڈاؤن میں نرمی
نیوزی لینڈ میں آج نصف شب سے لاک ڈاؤن میں نرمی

نیوزی لیند میں اب تک اس وائرس کے تقریباً 1497 کیسز درج کیے گئے ہیں۔ ہیلتھ ڈائریکٹر جنرل ایشلے بلومفیلڈ نے صحافیوں کو بتایا کہ ملک میں اس وائرس کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں 1042 افراد اب تک اس وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں۔ دو افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں لیکن ایک بھی شخص آئی سی یو میں نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.