ETV Bharat / bharat

لیبیا: پرتشدد جھڑپوں میں 90 شہری ہلاک: اقوام متحدہ - پرتشدد جھڑپوں میں 90 شہری ہلاک

لیبیا کے مرزق شہر میں ہونے والی فرقہ وارانہ پرتشدد جھڑپوں میں کم از کم 90 شہریوں کی موت ہو گئی اور سینکڑوں دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

لیبیا: پرتشدد جھڑپوں میں 90 شہری ہلاک: اقوام متحدہ
author img

By

Published : Aug 16, 2019, 1:25 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:39 AM IST

اقوام متحدہ کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا کہ جنوبی لبیا کے مرزق شہر میں اس ماہ کے آغاز میں فضائی حملوں سمیت پرتشدد جھڑپوں میں کم از کم 90 شہریوں کی موت ہو گئی اور 200 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ مرزق شہر کے علاقے میں 4 اگست کو ہوائی حملے کے بعد مسلسل پرتشدد جھڑپوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ عید الاضحی کے دوران بھی لڑائی جاری رہی۔ اقوام متحدہ نے 10۔11 اگست کو جنگ بندی کی کوشش کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ان پر تشدد جھڑپوں کی وجہ سے مغربی افریقہ سے 6426 افراد اور 270 مہاجر بے گھر ہو گئے ہیں۔

مرزق شہر کے بنیادی ڈھانچے اور بازاروں کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.