ETV Bharat / bharat

ایل جی پالیمرز کیس: سماعت ملتوی - وشاکھا گیس اخراج

سپریم کورٹ نے ایل جی پالیمرز کیس کی سماعت جج کی عدم موجودگی کی وجہ ملتوی کردی ہے۔

ایل جی پالیمرزکیس ملتوی
ایل جی پالیمرزکیس ملتوی
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 4:17 PM IST

ایل جی پالیمرز کمپنی نے ہائی کورٹ اور این جی ٹی کے احکامات کو چیلنج کیا ہے۔

وشاکھا پٹنم گیس لیکیج کی وجہ متعدد افراد ہلاک اور سینکڑوں افراد شدید بیمار ہوگئے۔

اے پی ہائی کورٹ نے قبل ازیں پلانٹ بند کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.