یہ علاقہ قصبہ پلوامہ سے کچھ ہی دورے پر واقع ہیں۔
اس تندوے کے نظر آنے سے علاقے کے علاوہ پلوامہ کے لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔
مساجد میں اعلان کر کے لوگوں کو تندوے کے آنے کی اطلاع دی گئی۔
تاہم محکمے جنگلات بھی موقع پر پہنچے، لیکن ابھی تک اس کو پکڑا نہیں گیا۔
لوگوں نے اعلی حکام سے گزارش کی وہ اس تندوےکو جلداز جلد پکڑ لیں تاکہ عوام خوف میں نہ رہیں۔