ETV Bharat / bharat

یادگیر میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - یادگیر میں کورونا وائرس

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 55 پازیٹیو کیسیز آئے ہیں۔

latest updates of corona virus in yadgir
یادگیر میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 10:35 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے کیسیز میں بتدریج کمی آتی جارہی ہے۔

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد روزانہ سو سے بڑھ آرہی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 55 پازیٹیو کیسیز آئے ہیں

شہر میں جہاں 55 نئے کورونا متاثرین کے معاملے سامنے آئے ہیں وہیں تین گناہ اضافہ کے ساتھ 161 افراد کورونا وائرس سے مکمل صحتیاب ہو کر اپنے گھر واپس ہوئے ہیں۔

ضلع میں کورونا معاملوں کو ملا کر اب جملہ تعداد 7847 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے لوگوں کی تعداد 161 کو ملا کر 6807 ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 991 اب بھی ضلع کے سرکاری کووڈ-19 ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔

یادگیر میں تاحال 83 اموات ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.