ETV Bharat / bharat

فلسطین میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - فلسطین میں کورونا وائرس (کووڈ۔19)

فلسطین کےغزہ پٹی میں کورونا انفیکشن کا پہلا کیس 23 مارچ کو سامنے آیا تھا۔

latest updates of corona virus in palestinelatest updates of corona virus in palestine
فلسطین میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 12:32 PM IST

فلسطین میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے آٹھ نئے کیسیز سامنے آئے ہیں اور ان متاثرین میں تین بچے بھی شامل ہیں۔

فلسطین کی وزیر صحت مائی الکائلا نے کہا ہے کہ 'دریائے اردن کے ساحل پر واقع ویسٹ بینک کے ہیبرون میں کورونا وائرس کے آٹھ نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ متاثرہ افراد میں تین بچے بھی شامل ہیں'۔

ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 651 ہوگئی ہیں۔

غزہ پٹی میں اس انفیکشن کا پہلا کیس 23 مارچ کو سامنے آیا تھا۔ اس وقت سے اب تک 70 افراد اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں اور ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: اسرائیلی وزیر اعظم کا فلسطینی نوجوان کے قتل پر ہمدردی کا اظہار؟

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق فلسطین میں اب تک 550 افراد اس انفیکش سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.