ETV Bharat / bharat

کیرالہ کی نرس کورونا سے لڑنے میں سب سے آگے - مشرقی وسطی میں کام کر رہی ہیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ڈاکٹرز اور نرسز لڑائی لڑ رہے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق کیرالہ کی نرس کورونا وائرس کے خلاف لڑا‏ئی میں اہم رول ادا کر رہی ہیں۔

کیرالہ کی نرس کورونا سے لڑنے میں سب سے آگے

author img

By

Published : Apr 2, 2020, 11:21 PM IST

ڈبلیو ایچ او کی ایک خاص رپورٹ کے مطابق 'دنیا بھر میں جو نرسز کام کر رہی ہیں، ان میں سے زیادہ تر کی تعداد بھارت کے کیرالہ ریاست سے۔ کیرالہ میں جتنی بھی نرسز نے گریجوایشن کیا ہے۔ ان میں سے 30 امریکہ، 15 فیصد برطانیہ، 15 فیصد آسٹریلیا اور 12 فیصد مشرقی وسطی میں کام کر رہی ہیں۔

برطانوی پارلیمنٹ کے رکن انا سبروئے نے برطانیہ میں اپنی خدمات کو انجام دینے والی کیرالہ کی نرسز کی تعریف کی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں انا سبروئے نے کہا کہ 'کیرالہ کی جو نرسز یہاں کام کر رہی ہیں ہمیں ان سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'بھارت کی نرس خاص کر جن کا تعلق کیرالہ سے ہے وہ خوشی سے انسانیت کی مدد کرنے آتی ہیں۔ ہم ان سے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔'

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ نرس ان لوگوں میں سے ہیں جو ہنگامی حالت میں پورے عالم میں کورونا وائرس سے لڑائی میں مدد کرہی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ وہ نہ صرف یونائٹیڈ کنگڈم کی ہنگامی ٹیم کی مدد کر رہی ہیں بلکہ اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر لوگوں کی مدد کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.