ETV Bharat / bharat

کرناٹک کے تمام اراکین اسمبلی ریزارٹ منتقل - siddaramaiah

ریاست کرناٹک میں جاری بحران کے درمیان کانگریس جے ڈی ایس اتحاد اور اپوزیشن بی جے پی نے اپنے تمام اراکین اسمبلی کو ہوٹلوں اور ریزارٹس منتقل کردیا ہے۔

کرناٹک کے تمام اراکین اسمبلی ریزارٹ منتقل
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 11:04 AM IST

ریاست کرناٹک میں جاری بحران کے درمیان کانگریس جے ڈی ایس اتحاد اور اپوزیشن بی جے پی نے اپنے تمام اراکین اسمبلی کو ہوٹلوں اور ریزارٹس منتقل کردیا ہے۔

کرناٹک کے تمام اراکین اسمبلی ریزارٹ منتقل

کانگریس اور بی جے پی نے جمعہ کے دن ہونے والے اسمبلی اجلاس کے سلسلہ میں یہ قدم اٹھایا۔ کانگریس نے اپنے اراکین اسمبلی کو تاج وشوا پتر ، جے ڈی ایس اراکین اسمبلی کو پرسٹیج گولف شرائن کلب منتقل کیا گیا ہے۔ بی جے پی کے 82 اراکین اسمبلی رامدا ریسورٹ ، ہنو ہلی ، یلا ہنکا میں تین دن تک قیام کریں گے۔

جمعرات کے دن کانگریس اور جے ڈی ایس کے باغی اراکین اسمبلی سپریم کورٹ کی ہدایت پر اسپیکر سے ملاقات کے لیے بنگلورو آئے تھے تا کہ اسپیکر کے آر رمیش کمار سے ملاقات کی جاسکے اور انہیں استعفے پیش کئے جاسکیں لیکن رات میں واپس ممبئی چلے گئے۔

پچھلے کچھ دنوں سے کانگریس جے ڈی ایس اتحاد کے باغی اراکین ممبئی میں واقع صوفی ٹیل ہوٹل میں مقیم ہیں جن سے بات چیت کے لیے کانگریس رہنما ڈی کے شیوا کمار ممبئی گئے تھے لیکن کامیاب نہیں ہوسکے۔

اس تمام سیاسی بحران کے لیے کانگریس ، بی جے پی کو مورد الزام ٹھہرا رہی ہے اور کانگریس کا کہنا ہے کہ اس بحران کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ ہے اور وہ کانگریس کو اقتدار سے بے دخل کرنا چاہتی ہے جبکہ بی جے پی نے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

Intro:Body:

karnataka's all mlas are staying in resort

JDS MLAs have gone to the Prestige Golf Shire Resort in Devanahalli.
Till monday MLAs are staying there only. At late night there are chances of  CM may join those MLAs.

BJP 82 MLAs have arrived at the Ramada resort in Honnahalli, Yelahanka, where they will stay for three days.

Siddaramaiah, the leader of the Congress legislative party, was scheduled to meet with MLAs on Friday.After the meeting, all legislators are traveled by bus to the Taj Vivanta Resort in Yeshwanthpur.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.