ETV Bharat / bharat

اقلیتی طلباء کے اسکالرشپ کی ادائیگی میں تاخیر - اقلیتی طلباء

اقلیتی طلباء کے پچھلے چار مہینوں سے پوسٹ-میٹرک اسکالرشپ کی ادائیگی میں بہت تاخیر ہوئی ہے. طلباء کی کل تعداد تقریباً 14 لاکھ ہے جن میں سات لاکھ طلباء جو کہ پری-میٹرک ہیں ان کے اسکالرشپ مل چکے ہیں لیکن بقیہ 7 لاکھ طلباء کی اسکالرشپ کی ادائیگی نہیں ہو پائی ہے.

اقلیتی محکمہ
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 3:15 PM IST

پری-میٹرک اسکالرشپ کی رقم 1 ہزار سے 5 ہزار روپے تک کی ہوتی ہے جس کے تاخیر ہونے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا لیکن پوسٹ-میٹرک اسکالرشپ جو کہ ڈگری و دیگر پیشہ ور کورسیس جیسے میڈیکل، ایم. بی. اے وغیرہ، جس کی فیس 50 ہزار سے 75 ہزار روپئے ہوتی ہے، ان کو اسکالرشپ بر وقت نہ ادا کیے جانے پر طلباء کو سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. پیشہ ور کورسیس کے کل 50 ہزار طلباء میں سے 10 ہزار طلباء کے اسکالرشپ منظور ہوئی ہیں اور 40 ہزار طلباء کے ادائگی باقی ہے.

اقلیتی طلباء کے اسکالرشپ کی ادائیگی میں تاخیر
معاملہ یہ ہے کہ مستحق طلباء نے اپنی درخواستیں مرکزی محکمہ اقلیتی بہبود کے نیشنل اسکالرشپ پورٹل کے ذریعہ بھری ہیں جس کی وجہ سے طلباء کا سارا ڈیٹا مرکز کے پاس ہے جس کا مطالبہ ریاستی محمہ اقلیتی بہبود کر رہا ہے.ان تمام عرضیوں میں سے 3.5 لاکھ طلباء کا اسکالرشپ مرکزی حکومت سے جاری ہو چکا ہے جس کی رقم 4 کروڑ روپئے ہے. اور بقیہ تقریباً 10 تا 10.5 لاکھ طلباء کے اسکالرشپ کی تفصیلات مرکزی حکومت کے محکمہ اقلیتی بہبود کو ریاستی حکومت کے محکمہ اقلیتی بہبود کے حوالے کرنی ہے جس کے بعد ریاستی حکومت کی جانب سے ان طلباء کو اسکالرشپ دی جائے گی.لیکن تقریباً 4 ماہ سے زائد وقت گزر چکا اور ابھی تک مرکز نے اس تفصیلات کو ریاستی حکومت کے حوالے نہیں کیا ہے. ان حالات میں ریاستی حکومت طلباء کی تفصیلات جانے بغیر انہیں اسکالرشپ دینے سے قاصر ہے۔محکمہ اقلیتی بہبود کے ڈائریکٹر اصلاحدین گدیال نے بتایا کہ وہ اس سلسلے میں مرکزی محکمہ اقلیتی بہبود سے پرزور خط و کتابت کی ہے اور حال ہی میں ادارہ کے سیکریٹری کو بھی اسی مقصد کے ساتھ دہلی روانہ کیا ہے کہ وہ مرکزی محکمہ اقلیتی بہبود کے سیکریٹری سے ملاقات کر اس بات کی پیروی کریں اور جلد از جلد طلباء کے ڈیٹا کو ریاستی محکمہ اقلیتی بہبود کے حوالے کریں.اس سلسلے میں راجہ سبھا کے رکن ڈاکٹر نصیر حسین نے بتایا کہ وہ بھی اس معاملہ کی پیروی کے لئے مرکزی محکمہ اقلیتی بہبود کے سیکریٹری سے ملاقات کر رہے ہیں اور ان کی کوشش رہیگی کہ وہ جلد سے طلباء کے ڈیٹا کو حاصل کر سکیں کہ انہیں بر وقت اسکالرشپ ادا کی جاسکے.شہر کے سماجی کارکنان و ماہرین تعلیم کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ اس اسکالرشپ کے تاخیر ہونے والے مسئلہ کو حل کرنے میں ریاستی و مرکزی حکومتیں دونوں ہی غیر سنجیدہ ہیں.اقلیتی بہبود ڈائریکٹریٹ کے مطابق یہ اسکالرشپ کا کل بجیٹ 466 کروڑ روپئے ہے جس میں ایک بڑا حصے کی ادائگی ابھی باقی ہے.

Intro:مرکزی و ریاستی حکومت کی رسہ کشی میں طلباء کے اسکالرشپ کی ادائیگی میں تاخیر

Body:مرکزی و ریاستی حکومت کی رسہ کشی میں طلباء کے اسکالرشپ کی ادائیگی میں تاخیر

بنگلور: اقلیتی طلباء کے پچھلے چار مہینوں سے پوسٹ-میٹرک اسکالرشپ کی ادائیگی میں بہت تاخیر ہوئی ہے. طلباء کی کل تعداد تقریباً 14 لاکھ ہے جن میں سات لاکھ طلباء جو کہ پری-میٹرک ہیں ان کے اسکالرشپ مل چکے ہیں لیکن بقیہ 7 لاکھ طلباء کی اسکالرشپ کی ادائیگی نہیں ہو پائی ہے.

پری-میٹرک اسکالرشپ کی رقم 1 ہزار سے 5 ہزار روپے تک کی ہوتی ہے جس کے تاخیر ہونے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا لیکن پوسٹ-میٹرک اسکالرشپ جو کہ ڈگری و دیگر پیشہ ور کورسس جیسے میڈیکل، ڈینٹل، ایم. بی. اے وغیرہ جس کی فیس 50 ہزار سے 75 ہزار روپے ہیں، ان کو کالجوں میں اسکالرشپ بر وقت نہ ادا کئے جانے پر طلباء کو سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. پیشہ ور کورسس کے کل 50 ہزار طلباء میں سے 10 ہزار طلباء کے اسکالرشپ منضور ہو کے ہیں اور 40 ہزار طلبا کے رلیز ہونے باقی ہیں.

معاملہ یہ ہے کہ مستحق طلباء نے اپنی عرضیاں مرکزی محکمہ اقلیتی بہبود کے نیشنل اسکالرشپ پورٹل کے ذریہ بھری ہیں جس کی وجہ سے طلباء کا سارا ڈیٹا مرکز کے پاس ہے جس کا مطالبہ ریاستی محمہ اقلیتی بہبود کر رہا ہے.

ان تمام عرضیوں میں سے 3.5 لاکھ طلباء کا اسکالرشپ مرکزی حکومت سے جاری ہو چکا ہے جس کی رقم ا4ا کروڑ روپے ہیں. اور بقیہ تقریباً 10 تا 10.5 لاکھ طلباء کے اسکالرشپ کی تفصیلات (ڈیٹا) مرکزی حکومت کے محکمہ اقلیتی بہبود کو ریاستی حکومت کے محکمہ اقلیتی بہبود کے حوالے کرنی ہے جس کے بعد ریاستی حکومت کی جانب سے ان طلباء کو اسکالرشپ دی جائے.

لیکن تقریباً 4 ماہ سے زائد وقت گزر چکا اور ابھی تک مرکز نے اس ڈیٹا کو ریاستی حکومت کے حوالے نہ کیا. ان حالات میں ریاستی حکومت طلبا کے ڈیٹا کے بغیر انہیں اسکالرشپ دینے سے قاصر ہے کہ اس بات کا اندیشہ ممکن ہے کہ طلباء کو اسکالرشپ دینے میں تخلچی ہوجائے.

محکمہ اقلیتی بہبود کے ڈائریکٹر اسلاحدین گدیال نے ای. ٹی. وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اس سلسلے میں مرکزی محکمہ اقلیتی بہبود سے پرزور خط و کتابت کی ہے اور حال ہی میں ادارہ کے سیکرٹری کو بھی اسی مقصد کے ساتھ دہلی روانہ کیا ہے کہ وہ مرکزی محکمہ اقلیتی بہبود کے سیکرٹری سے ملاقات کر اس بات کی پیروی کریں اور جلد از جلد طلباء کے ڈیٹا کو ریاستی محکمہ اقلیتی بہبود کے حوالے کرے.

اس سلسلے میں راجہ سبھا کہ رکن ڈاکٹر نسیر حسین نے ای. ٹی. وی بھارت سے فون پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بھی اس معاملہ کی پیروی کے لئے مرکزی محکمہ اقلیتی بہبود کے سیکرٹری سے ملاقات کر رہے ہیں اور ان کی کوشش رہیگی کہ وہ جلد سے طلباء کے ڈیٹا کو حاصل کر سکیں کہ انہیں بر وقت اسکالرشپ ادا کی جاسکے.

شہر کے وہ سماجی کارکنان و ماہرین تعلیم کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ اس اسکالرشپ کے تاخیر ہونے والے مسلہ کو ہل کرنے میں ریاستی و مرکزی حکومتیں دونوں ہی غیر سنجیدہ ہیں. ان کا کہنا ہے کہ جب ملک کے مستقبل طلباء کے ساتھ ایسا رویا نہایت ہی ناقابل قبول ہے. ان کا کہنا ہے کہ اگر واقعی اقلیتی طبقات کے طلباء کو لیکر حکومتیں سنجیدہ ہیں تو اس مسلہ کو جلد از جلد ہل کریں اور طلباء و ان کے والدین کو مزید پریشانیوں سے دو چار ہونے سے بچایئں.

اقلیتی بہبود ڈائریکٹریٹ کے مطابق یہ اسکالرشپ کا کل بجیٹ 466 کروڑ روپے ہے جس میں ایک بڑا حصہ رلیز ہونا ابھی باقی ہے.

بائٹس...
1. حارث صدیقی، سماجی کارکن( being sent via email)
2. تنویر احمد، سماجی کارکن
3. سمیر احمد، ماہر تعلیم
4. اصلاح الدین گدیال، ڈائریکٹر، محکمہ اقلیتی بہبود (آڈیو فائل) via email
5. ڈاکٹر نسیر حسین، رکن پارلیمان، راجیہ سبھا (فون آڈیو) via email

Notes...
1. The Director at the Directorate of Minorities refused to give byte over camera and just gave oral byte.
2. The MP Dr. Naseer Hussain had left for Delhi and couldn't meet at his residence. But gave the details over phone and asked to visit him at his residence on weekends for more details.
3. The video is being uploaded here via MoJo and 1 more byte of the story is being sent via email.

Abbreviations
Arivu Scheme... اریوو اسکیم
National Scholarship Portal نیشنل اسکالرشپ پورٹل
Merit cum Means Scholarship میریٹ کم مینس اسکالرشپ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.