ETV Bharat / bharat

'کرناٹک بجٹ 2020 مایوس کن'

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 8:32 AM IST

کرناٹک بجٹ 2020 پیش کیے جانے پر ویلفیئر پارٹی کرناٹک کے صدر ایڈووکیٹ طاہر حسین نے اس بجٹ کو اقلیت کے لیے غیر سود مند قرار دیا ہے۔

'کرناٹک بجٹ 2020 مایوس کن' ایڈووکیٹ طاہرحسین

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ یدیورپا نے رواں سال کا بجٹ پیش کیا۔

اس بجٹ سے متعلق ای ٹی وی بھارت نے ویلفیئر پارٹی کرناٹک کے صدر ایڈووکیٹ طاہر حسین سے بات کی اور اس پر ان کی رائے جانی۔

اس تعلق سے ایڈووکیٹ طاہر حسین نے بتایا کہ' وزیر اعلی کا پیش کردہ بجٹ ریاست کے اقتصادی حالات کو بہتر بنانے میں بالکل بھی درست نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:آیت اللہ خامنہ ای نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت کی

طاہر حسین نے کہا کہ' اس بجٹ میں اقلیتوں کی بہبودی میں کوئی خاص اسکیمیں نہیں ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ اس بجٹ نے ریاست کی عوام کے کندھوں پر مہنگائی کا بڑا بوجھ ڈال دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.