ETV Bharat / bharat

پہلو خان قتل کیس میں دو نابالغ قصوروار قرار، فیصلہ محفوظ

راجستھان میں ضلع الور کے بہروڑ میں پہلو خان کے قتل اور ماب لنچنگ کیس کا ٹرائل کشور بورڈ میں جاری ہے۔

پہلو خان قتل کیس میں دو نابالغ قصوروار قرار

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 11:38 AM IST

جس میں دو نابالغوں کو قصوروار قرار دیتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے اور آج اس معاملے میں بورڈ کی جانب سے فیصلہ سنایا جائے گا۔

پہلو خان قتل کیس میں چند ماہ قبل اے ڈی جے کورٹ نمبر ایک نے سبھی چھ ملزمان کو بری کردیا تھا، اس کیس کی حکومت کی جانب سے دوبارہ اس کیس کی دوبارہ جانچ کرانے اور اس معاملے میں اپیل کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔

پہلو خان قتل کیس میں دو نابالغ قصوروار قرار

سنیچر کو کشور بورڈ کی پرنسپل جسٹس سریتا دھاکڑ نے اس کیس میں اپنا فیصلہ سنائیں گی۔ جمعرات کے روز کی گئی آخری بحث کے بعد جسٹس دھاکڑ نے ملزمین سے پوچھا تھا کہ کورٹ انھیں قصوروار قرار دیتا ہے تب انھیں موقع دیا جاسکتا ہے اگر وہ اپنی بات رکھنا چاہتے ہوں۔

اس کے بعد کورٹ نے دونوں ملزموں کو قصوروار قرار دیتے ہوئے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا اور سات مارچ بروز سینچر کو اس کیس میں فیصلہ سنایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.