ETV Bharat / bharat

روس اور ٹرمپ کے خلاف مقدمے مسترد

روس پر امریکہ میں سنہ 2017 میں ہوئے وسط مدتی انتخابات کے دوران ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹ رکن اور ٹرمپ کے ناقد کے نیٹ ورک كمپيوٹرز کو ہیک کرنے کا الزام ہے۔

روس اور ٹرمپ کے خلاف مقدمے مسترد
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 10:43 AM IST

امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی (ڈی این سی) کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم اور روس کے خلاف داخل کیے گئے مقدمے کو مسترد کر دیا ہے۔

ڈی این سی نے اپنے کئی سرور کو ہیک کرنے اور اس کا غلط استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

عدالت کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق ڈی این سی کا الزام ہے کہ سنہ 2016 میں امریکی صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران اس کے سرور کو ہیک کرکے اس کا غلط استعمال کیا گیا۔

ڈی این سی نے اس سلسلے میں روس، وکی لیکس، ٹرمپ انتخابی مہم اور ٹرمپ انتظامیہ کے افسران کے خلاف لاکھوں ڈالر کا مقدمہ دائر کیا تھا۔

ڈیموکریٹک پارٹی کی کمیٹی ڈی این سی نے اپنی نظر ثانی شکایت میں الزام لگایا کہ نومبر سنہ 2018 میں ہیکنگ کی ایک واقعہ میں روسی خفیہ محکمہ نے دوبارہ پارٹی کے كمپيوٹرو کو ہیک کرنے کی کوشش کی تھی۔

روس پر امریکہ میں سنہ 2017 میں ہوئے وسط مدتی انتخابات کے دوران ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹ رکن اور مسٹر ٹرمپ کے ناقد کے نیٹ ورک كمپيوٹرز کو ہیک کرنے کا الزام ہے۔

Intro:Body:

CCD owner siddarth body found at Hoygebazar Mangalore, Netravathi backwater

VG Siddhartha body found after 36 hour of search operation. Body found in Nethravathi back water.

: ಉದ್ಯಮಿ ಸಿದ್ದಾರ್ಥ್ ನಾಪತ್ತೆ ಪ್ರಕರಣ

ಸಿದ್ದಾರ್ಥ್ ಮೃತದೇಹ ಪತ್ತೆ

ಮಂಗಳೂರಿನ ಹೊಯ್ಗೆ ಬಜಾರ್ ಬಳಿ ಪತ್ತೆ

ನೇತ್ರಾವತಿ ನದಿಯ ದಡದಲ್ಲಿ ಪತ್ತೆಯಾದ ಮೃತದೇಹ

ಮೀನುಗಾರರಿಗೆ ದೊರಕಿದ ಸಿದ್ದಾರ್ಥ್ ಮೃತದೇಹ

ಸ್ಥಳಕ್ಕೆ ಪೋಲಿಸರ ಭೇಟಿ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.