ETV Bharat / bharat

ڈومنی کا عالمی کپ کے بعد سبکدوشی کا اعلان - south africa cricket

جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر جین پال ڈومنی ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ سے پہلے ہی سبکدوشی اختیار کر چکے ہیں۔

author img

By

Published : Mar 16, 2019, 10:10 AM IST

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے شاندرا آل راؤنڈر کھلاڑی جے پی ڈومنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال ہونے والے عالمی کپ کے بعد یک روزہ کرکٹ سے سبکدوش ہو جائیں گے، تاہم بین الاقوامی اور گھریلو ٹی 20 کے لیے دستیاب رہیں گے۔

واضح رہے کہ عالمی کپ رواں برس 30 مئی سے شروع ہوگا۔

ڈومنی نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میں اپنا زیادہ سے زیادہ وقت اپنے خاندان کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'مجھے معلوم ہے کہ اس طرح کے فیصلے لینا کافی مشکل ہے، لیکن میرا خیال ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ نئی نسل کو موقع دیا جائے۔

واضح رہے کہ ڈومنی اب تک 46 ٹیسٹ، 182 یک روزہ اور 71 ٹی 20 میچوں میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.