ETV Bharat / bharat

گرمٹکل تعلقہ پہنچایت پرجنتادل سیکولرکا قبضہ - janata dal secular

یادگر کے جملہ تعلقہ پنچایت کے 12 ارکان میں جنتا دل سیکولر پارٹی کے چار کانگریس کے چھ اور بی جے پی کے دو اراکین ہیں

janata dal secular occupies garmatkal taluka pahchat
گرمٹکل تعلقہ پہنچات پر جنتادل سیکولر کا قبضہ
author img

By

Published : Aug 12, 2020, 1:14 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ گرمٹکل میں تعلقہ پنچایت صدر اور نائب صدر کے انتخابات عمل میں آئے

تعلقہ پنچایت صدر کے طور پر ایشور نائیک اور لنگ اماں کا نائب صدر کے عہدے پر بلا مقابلہ انتخاب عمل میں آیا۔

تعلقہ صدر کے عہدہ ایس سی( مرد) اور نائب صدر کا عہدہ جرنل ( خاتون) کے لئے مختص تھا

جملہ تعلقہ پنچایت کے 12 ارکان میں جنتا دل سیکولر پارٹی کے چار کانگریس کے چھ اور بی جے پی کے دو اراکین ہیں

انتخابی عمل میں جنتا دل سیکولر پارٹی کے چار اور کانگریس پارٹی کے چار ارکان موجود تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.