ETV Bharat / bharat

جموں: سرینگر قومی شاہراہ پر ہائی الرٹ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں گذشتہ روز ایک زور دار دھماکے بعد آج بھی ٹریفک کی آمد ورفت متاثر ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 31, 2019, 2:06 PM IST

ٹریفک کی آمد ورفت متاثر ہونے سے مسافرین، ملازمین اور اسکولی بچوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

دھماکے کے بعد جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

واضح رہے کہ گذشتہ روز ایک سینٹرو کار میں دھماکہ ہوا تھا لیکن اس دھماکے میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے، اس کے بعد سے پولیس ہر جگہ ناکہ بندی کر کے تلاشی لے رہی ہے۔

اس معاملے میں ابھی تک کسی افسر کا بیان سامنے نہیں آیا ہے، حالانکہ تفتیشی ایجنسیاں تحقیقات کر رہی ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.