امیر جماعت اسلامی ہند کے رہنما سید سعادت اللہ حسینی نے کئے گئے ٹویٹ میں چینی فوج کے ہمارے فوجیوں پر بلااشتعال حملہ کی مذمت کی۔
انہوں نے انگریزی زبان میں کئے گئے اس ٹویٹ میں ہماری سرحد کے تحفظ کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دینے والے بہادر فوجیوں کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا۔