ETV Bharat / bharat

جیو پلیٹ فارمس میں سرمایہ کاری ایک لاکھ کروڑ روپیے کے قریب

کورنا وائرس کے درمیان مکیش امبانی کی جیو پلیٹ فارمس میں سرمایہ کاری ایک لاکھ کروڑ روپیے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ 47 دنوں میں آٹھ سرمایہ کاروں کے ذریعے جیو پلیٹ فارمس میں 21.06 اکوٹی کے لیے کل 97,885.65 کروڑ روپیے کی سرمایہ کاری ہوچکی ہے۔

جیو پلیٹ فارمس میں سرمایہ کاری ایک لاکھ کروڑ روپیے کے قریب
جیو پلیٹ فارمس میں سرمایہ کاری ایک لاکھ کروڑ روپیے کے قریب
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 10:42 PM IST

جیو پلیٹ فارمس میں سرمایہ کاری کا سلسلہ 22 اپریل کو فیس بک سے شروع ہوا تھا، اس کے بعد سلور لیک، وسٹا اکویٹی، جنرل اٹلانٹک، کے کے آر، مُباڈلا اور سلور لیک نے اضافی سرمایہ کاری کی تھی۔ اتوار کو ابوظہبی کی اے ڈی آئی اے نے 1.16 فیصد اکویٹی کے لیے جیو پلیٹ فارمس میں 5,683.50 کروڑ روپیے کے سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

جیو پلیٹ فارمس میں سرمایہ کاری ایک لاکھ کروڑ روپیے کے قریب
جیو پلیٹ فارمس میں سرمایہ کاری ایک لاکھ کروڑ روپیے کے قریب

جیو پلیٹ فارمس، ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ کی مکمل سبسیڈری ہے۔ یہ اگلی نسل کی آئی ٹی کمپنی ہے جو بھارت کو ایک ڈجیٹل سوسائٹی بنانے کا کام کر رہی ہے۔ اس کے لیے جیو کے اہم ڈیجیٹل ایپ، ڈیجیٹل ایکوسسٹم اور بھارت کے نمبر ایک ہائی اسپیڈ کنیکٹوٹی پلیٹ فارم کو ایک ساتھ لانے کا کام کر رہی ہے۔

ریلائنس جیو انفوکام لمیٹیڈ جس کے 38 کروڑ 80 لاکھ گاہک ہیں، جیو پلیٹ فارمس لیمیٹیڈ کی مکمل ملکیت والی یونٹ بنی رہے گی۔ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور مینیجنگ ڈائریکٹر امبانی نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ اے ڈی آئی اے سرمایہ کاری کی چار دہائیوں کی کامیاب کے ٹریک ریکارڈ کے ساتھ، جیو پلیٹ فارمس کے ساتھ پارٹنرشپ کر رہا ہے۔

وہ جیو کے مشن میں حصہ داری ہے جو بھارت کے لیے ڈیجیٹل لیڈرشپ اور ہمہ جہت ترقی کا موقع پیدا کرتا ہے۔ یہ سرمایہ کاری لائحہ عمل اور بھارت کی استعداد پر اے ڈی آئی اے کا بھروسہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.