ETV Bharat / bharat

حیدرآباد سانحہ: قصورواروں کو سخت سزا دلانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Nov 30, 2019, 9:44 PM IST

حیدرآباد سانحہ پر مشہور و معروف سینڈ آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے قصورواروں کو سخت سزا دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

حیدرآباد سانحہ: قصورواروں کو سخت سزا دلانے کا مطالبہ
حیدرآباد سانحہ: قصورواروں کو سخت سزا دلانے کا مطالبہ

بین الاقوامی شہرت یافتیہ سینڈ آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے آج بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد میں گذشتہ دنوں پیش آئے المناک حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ویٹرنری ڈاکٹر کو خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے اپنے آرٹ کے ذریعہ انہیں نہ صرف خراج عقیدت پیش کیا بلکہ اس گھنونی واردات کے پیچھے جو بھی افراد ملوث ہیں انہیں قرار واقعی سزا کا مطالبہ بھی کیا۔

Intro:_sand art_vis byte_

Body:_sand art_vis byte_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.