ETV Bharat / bharat

كووڈ -19: روسی خلائی ایجنسی کی بین الاقوامی اجلاس منسوخ

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 11:04 AM IST

دنیا میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر روس کی خلائی ایجنسی 'روسكوسموس' نے آئندہ کچھ ہفتوں تک احتیاطا غیر ملکی حکام کے ساتھ کسی بھی قسم کی میٹنگ نہ کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔روسكوسموس کے ڈائریکٹر دمتری روگوزن نے ٹوئٹ کر کے یہ اطلاع دی۔

كووڈ -19: روسی خلائی ایجنسی  کی بین الاقوامی اجلاس منسوخ
كووڈ -19: روسی خلائی ایجنسی کی بین الاقوامی اجلاس منسوخ

مسٹر روگوزن نے کہاکہ' اگلے چند ہفتوں کے لئے غیر ملکی حکام کے ساتھ ہونے والی ہماری تمام بین الاقوامی میٹنگز منسوخ کر دی گئی ہیں'۔

روسی خلائی ایجنسی نے اپنے افسران کے بیرون ملک جانے پر پابندی بھی لگا دی ہے۔روس میں کورونا وائرس (كووڈ -19) سے متاثرہ لوگوں کی تعداد منگل کو بڑھ کر 114 ہو گئی۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس: اذان کے الفاظ میں تبدیلی

قابل غور ہے کہ چین کے صوبہ ہبوئی کے دارالحکومت ووہان سے پھیلنے والا جان لیوا کورونا وائرس کی زد میں اب تک دنیا کے 150 سے زائد ملک آ چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے درمیان اسے عالمی وبا قرار دیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.