ETV Bharat / bharat

اردو سکول، اردو اساتذہ سے محروم - non urdu teachers

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں اردو زبان کے ساتھ نا انصافی کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس میں اردو سکولوں میں غیر اردو اساتذہ کا تقرر کیا جارہا ہے اور اردو اساتذہ کو کونسلنگ کے لیے بھیجا جارہا ہے۔

اردو میڈیم ٹیچرس کی کرناٹک اقلیتی کمیشن میں شکایت
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 3:31 AM IST

Updated : Jun 28, 2019, 1:25 PM IST

رواں برس حکومت نے غیر اردو اساتذہ کو اردو سکولز میں تبادلہ کرنا شروع کردیا ہے اس ذمہ داری کے ساتھ کہ وہ ان اردو سکولز میں زیر تعلیم اردو مادری زبان والے طلبا کو انگریزی موضوعات کی تعلیم دے۔

اردو میڈیم ٹیچرس کی کرناٹک اقلیتی کمیشن میں شکایت

یہ قدم جو حکومت نے اٹھایا ہے نہ صرف طلبا بلکہ اردو اساتذہ کو بھی پریشان کررہا ہے جس کی ایک وجہ یہ ہے کہ جن طلبا کی مادری زبان اردو ہے کیسے ایک غیر اردو داں سے سیکھ پائیں گے اور یہ کیسے ممکن ہے کہ غیر اردو اساتذۂ ان بچوں کو اردو پڑھا گے۔

دوسری اہم بات یہ ہے کہ اردو کے اساتذہ سے یہ کہا جارہا ہے کہ وہ زائد ہیں لہذا انہیں کونس لنگ کی ذمہ داری دی جارہی ہے۔اردو اساتذہ کا کہنا ہے کہ حکومت ایسا کیوں کر کر رہی ہے کہ غیر اردودان اساتذہ کو اردو اسکولوں میں اردو مادری زبان والے بچوں کو تعلیم دینے بھیج رہی ہے، جب کہ ہم اردو اساتذہ ان موضوعات کو بخوبی پڑھانے کے قابل ہیں اور یہ کیسے ممکن ہے کہ غیر اردو اساتزہ اردو مادری زبان والے طلباء کو پڑھا سکیں؟۔

اردو میڈیم ٹیچرس کی کرناٹک اقلیتی کمیشن میں شکایت
اردو میڈیم ٹیچرس کی کرناٹک اقلیتی کمیشن میں شکایت

اس مسئلہ نے اب پیچیدگی اختیار کرلی ہے اور اسی شکایت کے ساتھ تقریباً 40 اساتذۂ پر مشتمل ایک وفد آج کرناٹکا اقلیتی کمیشن پہنچ کر کمیشن کے چیئرمین و سیکرٹری سے ملاقات کی اور اپنا تفصیلی مسئلہ سنایا اور التجا کی کہ اس مسئلہ کا حل نکالا جائے۔

کمیشن کے چیئرمین جی. اے باوا اور سیکرٹری انیس سراج نے اس وفد یہ شکایت تفصیل سے سنی اور انہیں اس بات کا تیقن دلایا کہ وہ وزارت تعلیم کے اعلیٰ اہلکاروں سے ملاقات کر اس مسئلہ کا جل از جلد حل نکالیں گے۔

Intro:اردو اساتذۂ سے تعصب؛ اردو اسکول میں غیر اردودان کی تقرری

Body:اردو اساتذۂ سے تعصب؛ اردو اسکول میں غیر اردودان کی تقرری

بنگلور: ریاست کرناٹک میں ایک عجیب مسئلہ سامنے آیا ہے. پچھلے 10 سے زائد برسوں سے ایسا ہوتا آرہا تھا کہ اردو اسکولوں کے نساب میں جو موضوعات ہیں جیسے سائنس، سوشیل اسٹڈیز، وغیرہ کو اردو ہی کے اساتذہ پڑھایا کرتے کہ اس کے قابل بھی ہوتے ہیں.

اب اس سال سے حکومت نے غیر اردو اساتذہ کو اردو اسکولوں میں تبادلہ کرنا شروع کردیا ہے اس ذمہ داری کے ساتھ کہ وہ ان اردو اسکولوں میں ذیر تعلیم اردو مادری زبان والے طلباء کو انگریزی موضوعات کی تعلیم دے. یہ ایک عجیب قدم ہے جو حکومت نے اٹھایا ہے جو کہ نہ صرف طلباء بلکہ اردو اساتذہ کو بھی پریشانی میں مبتلا کیا ہوا ہے. ایک وجہ یہ ہے کہ جو طلباء جن کی مادری زبان اردو ہے کیسے ایک غیر اردو دان سے سیکھ پایینگے اور یہ کیسے ممکن ہے کہ غیر اردو اساتذۂ ان بچوں کو مطمئن طور پر پڑھا پائیں. اور دوسری وجہ و حیرت والی بات یہ ہے کہ اردو کے اساتذہ کو یہ کہا جارہا ہے کہ وہ اب زائد ہیں لہذا انہیں کونسیلنگ کی ذمیداری دی جارہی ہے.

اردو اساتذہ کا کہنا ہے کہ حکومت ایسا کیوں کر کر رہی ہے کہ غیر اردودان اساتذہ کو اردو اسکولوں میں اردو مادری زبان والے بچوں کو تعلیم دینے بھیج رہی ہے، جب کہ ہم اردو اساتذہ ان موضوعات کو بخوبی پڑھانے کے قابل ہیں. اور یہ کیسے ممکن ہے کہ غیر اردو اساتزہ اردو مادری زبان والے طلباء کو پڑھا سکیں؟

یہ مسئلہ نے اب پیچیدگی اختیار کرلیں ہے اور اسی شکایت کے ساتھ تقریباً 40 اساتذۂ پر مشتمل ایک وفد آج کرناٹکا اقلیتی کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹایا اور کمیشن کے چیئرمین و سیکرٹری سے ملاقات کر اپنا تفصیلی مسئلہ سنایا اور التجا کی کہ اس پیچیدہ مسئلہ کا ہل نکالا جائے

کمیشن کے چیئرمین جی. اے باوا اور سیکرٹری انیس سراج نے اس وفد یہ شکایت تفصیل سے سنی اور انہیں اس بات کا تیقن دلایا کہ وہ وزارت تعلیم کے اعلیٰ اہلکاروں سے ملاقات کر اس مسئلے کے متعلق جلد ہل نکالیںگے.

بائیٹس...
1. جی. اے باوا، چئیرمین، کرناٹکا اقلیتی کمیشن
2. رحمۃ النساء، اردو ٹیچر
3. شبانہ یاسمین، اردو ٹیچر
4. شبانہ نازمین، اردو ٹیچر

Note... The video is being uploaded.

Conclusion:
Last Updated : Jun 28, 2019, 1:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.