ETV Bharat / bharat

پی ایم کے ویڈیو پیغام کو عوام نے سنا - ویڈیو کے ذریعے پیغام عام

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی عوام کو ویڈیو کے ذریعے خطاب کیا اور انہیں اس وبا کے تئیں کئی تدابیر اور اس سے احتیاط برتنے کی بھی اپیل کی۔

وزیر اعظم کے احکامات پر کورونا وائرس کے خلاف عمل کے لیے عوام متحد

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 1:11 PM IST

وزیر اعظم کے خطاب کو ملکی عوام نے بغور سنا اور اس وبا سے لڑنے کے لیے خود کو تیار بھی کیا۔

وزیر اعظم کے احکامات پر کورونا وائرس کے خلاف عمل کے لیے عوام متحد

وزیر اعظم نے آج اپنے ویڈیو خطاب کے ذریعے ملک کی عوام سے اپیل کی کہ وہ اس وبا سے ڈریں نہیں بلکہ اس وبا کے خاتمہ کے لیے ملک کا ساتھ دیں۔

وزیر اعظم نے اپیل کی کہ وہ 5 اپریل کو رات نو بجے اپنے گھروں کی تمام لائٹز بند کر کے گھروں میں قندیل، موبائل فلیش، یا اسی طرح کوئی دوسری لائٹس جلا کر اس وبا کے خلاف مہم چلائیں۔

وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں سوشل ڈسٹینسنگ( سماجی دوری) پر بھی عمل کرنے کی بھی بات کی۔

واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف پورے بھارت کو اکیس دنوں کے لیے لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل بھی وزیر اعطم نے ملکی عوام سے اس وبا نمٹنے کے لیے کئی تدابیر اور احتیاط کا ذکر کیا تھا۔

گذشتہ دنوں بھی وزیر اعطم نے عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نطر ٹوئٹ کے ذریعے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان دنوں خاص طور پر اپنی صحت کے تئیں چاق و چو بند رہیں۔

وزیر اعظم نے اس تعلق سے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ آیوش کے گائیڈ لائن کو ضرور مطالعہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ آیوش گائیڈ لائن کے مطابق اپنی صحت کا خاصہ خیال رکھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ قوت مدافعت میں اضافہ کے لیے کئی طرح کی چیزوں کا ذکر آیوش گائیڈ لائن پر موجود ہے براہ کرام وہاں سے چیزوں کو پڑھنے اور عمل کرنے کی کوشش کریں۔

انہوں نے لوگوں سے مزید اس بات کی درخواست کیا کہوہ آیوش کے گائیڈ لائن پر ایک نظر ڈالیں ، "اسے اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.