ETV Bharat / bharat

'تاریخ میں تبدیلی کا عمل جاری ہے'

مرکزی وزیر پرتاپ سارنگی نے متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ مورخین نے بھارت کی غلط تاریخ لکھی ہے۔

author img

By

Published : Sep 13, 2019, 4:52 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:32 AM IST

'تاریخ میں تبدیلی کا عمل جاری ہے'

انھوں نے کہا کہ انگریز حکومت نے مورخین کو غلط تاریخ لکھنے کی ہدایت دی اور اس کام کے لیے انھیں پیسے بھی دیے گئے تھے۔

انھوں نے کہا کہ آرینز اور دراویڈئنز کے مختلف طبقے ہونے کا تاریخ میں کوئی ثبوت نہیں ہے، جبکہ ہندو اور سکھ علاحدہ نہیں بلکہ ایک ہی طبقہ سے ہیں،انھوں نے کہا کہ گرونانک دیو ہندو تھے بعد میں انھوں نے سکھ مذہب کو متعارف کیا۔
مذکورہ وزیر نے کہا کہ ملک میں جتنی زبانیں رائج ہیں وہ سب سنسکرت سے اخذ کی گئی ہیں، انھوں نے کہا کہ تاریخ میں غلط تصورات کو پیش کیا گیا ہے۔
سارنگی نے مزید کہا کہ ناواقف لوگوں نے پیسے لےکر غلط تاریخ لکھی، تاہم اب مرکزی حکومت نے تاریخ میں تبدیلی کا کام شروع کیا ہے۔

اڑیسہ کے بالاسور سے سارنگی پہلی بار رکن پارلیمان منتخب ہوئے اور مودی کابینہ میں وزیر بنائے گئے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.