ETV Bharat / bharat

کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے ڈاٹا بینک - data bank of farmers

کسانوں کی اسکیموں کی بہتر منصوبہ بندی، نگرانی، حکمتِ عملی اور نفاذ کے لیے کسانوں کا ایک جامع ڈاٹا بیس تیار کرنے کے لیے ایک ٹاسک فورس کی تشکیل کی ہے۔

Indian government to develop data bank of farmers across country
علامتی تصویر
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 8:25 PM IST

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر نے منگل کے روز لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ 'زراعت کو اپریشن اور کسانوں کی بہبود 'کے محکمہ نے پورے ملک کے لیے اسکیموں کی بہتر منصوبہ بندی، نگرانی، حکمتِ عملی اور نفاذ کے لیے کسانوں کا ایک جامع ڈاٹا بیس تیار کرنے کے لیے ایک ٹاسک فورس کی تشکیل کی ہے۔

کسانوں کے اِس سینٹرلائزڈ ڈاٹا بیس کو مختلف سرگرمیوں، مثلاً سوئل ہیلتھ کارڈ جاری کرنے، کسانوں کو فصلوں سے متعلق مشورے جاری کرنے، منصوبے کے مطابق زراعت، ای ۔گورننس کی آسانی فراہم کرانے کے لیے کسانوں کو اسمارٹ کارڈ ، فصل بیمہ ، معاوضے کے دعووں کے نپٹارے، زراعتی سبسڈی ادا کرنے، کمیونٹی / گاؤں کے ریسورس سینٹر وغیرہ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

فی الحال، ملک میں کسانوں کا سینٹرلائزڈ ڈاٹا بیس تیار نہیں کیا گیا ہے لیکن پی ایم کسان کے تحت ملک بھر میں 90165852 کسانوں کو 30 نومبر ، 2019 ء تک رجسٹر کیا گیا ہے، جن میں سے 5813813 سان راجستھان میں رجسٹر کیے گئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.