چیف میڈیکل آفیسر کا کہنا ہے کہ یہ ایکسرے یونٹ غیر قانونی طریقے سے چلایا جارہا تھا۔ جس کا انہوں نے رجسٹریشن بھی نہیں کروایا تھا، اسی لیے اسے بند کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کٹھوعہ میں ایکسرے یونٹ جو بھی غیر قانونی طریقے چل رہے ہوں گے ان پر بھی قانونی کاروائی کی جائے گی۔
انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ کہیں بھی ان کے آس پاس کوئی غیر قانونی طریقے سے ایکسرے یونٹ چلا رہا ہو تو انہیں اس بات کی اطلاع دیں۔