ETV Bharat / bharat

بنگال میں 15 لاکھ روپے مالیت کا غیر قانونی سگریٹ ضبط - بھارت-بھوٹان کی سرحد

مغربی بنگال میں کنٹینر ٹرک کو بھارت-بھوٹان کی سرحد کے قریب جیگاؤں کے علاقے میں روک لیا گیا۔

ilegal cigarettes worth Rs 15 lakh seized in bengal, one held
بنگال میں 15 لاکھ روپے مالیت کا غیر قانونی سگریٹ ضبط
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 9:58 AM IST

Updated : Jun 11, 2020, 10:27 AM IST

مغربی بنگال کے ضلع علی پورڈوڑ میں ایک کنٹینر ٹرک سے 15 لاکھ روپے مالیت کا غیرقانونی سگریٹ ضبط کیا گیا، جسے بھوٹان پہنچایا جارہا تھا۔

ilegal cigarettes worth Rs 15 lakh seized in bengal, one held
بنگال میں 15 لاکھ روپے مالیت کا غیر قانونی سگریٹ ضبط

اس سلسلے میں مغربی بنگال پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ کنٹینر ٹرک کو بھارت-بھوٹان کی سرحد کے قریب جیگاؤں کے علاقے میں روک لیا گیا تھا۔

ایک سینئر افسر نے بتایا کہ 'مغربی بنگال پولیس نے علی پورڈوڑ میں 15 لاکھ روپے کی غیر قانونی سگریٹ ضبط کرلیا ہے اور اس سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار بھی کیا ہے'۔

انہوں نے بتایا کہ 'اطلاع پر عمل کرتے ہوئے ایک کنٹینر ٹرک کو بھارت-بھوٹان کی سرحد کے قریب جیگاؤں کے علاقے میں روک لیا گیا'۔

پولیس افسر نے بتایا ہے کہ 'گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ۔ یہ سامان بھوٹان میں پہنچایا جا رہا تھا'۔

مزید پڑھیں: کولکاتا کارپوریشن کے عملہ کے لئے خصوصی بس خدمات کا آغاز

انہوں نے مزید کہا کہ تفتیش جاری ہے۔

Last Updated : Jun 11, 2020, 10:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.