ETV Bharat / bharat

طوفان نسرگ: انڈین کوسٹ گارڈ کی 8 ٹیمیں مہاراشٹر میں تعینات - Indian Coast Guard

انڈین کوسٹ گارڈ کی 8 ٹیموں کو مہاراشٹر میں تعینات کیا گیا ہے تاکہ ناگہانی حالات کے رونما ہونے پر لوگوں کی فوری طور پر مدد کی جا سکے۔

طوفان نسرگ: انڈین کوسٹ گارڈ کی 8 ٹیمیں مہاراشٹرا میں تعینات

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 4:19 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ساحلی علاقوں میں نسرگ طوفان داخل ہوگیا ہے جس کے مدنظر انڈین کوسٹ گارڈ کی 8 ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے۔

یہ ٹیمیں مہاراشٹر کے ساحلی علاقوں دھانو، ممبئی، مروڈ جنجیرہ اور رتنا گری میں تعینات کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ اسی طرح کی ٹیموں کو گوا، کیرالہ اور کرناٹک میں بھی تیار رکھا گیا ہے۔

طوفان نسرگ آج رتنا گیری اور سندھو درگ میں داخل ہوگیا ہے اور امکان ہے کہ یہ کل اس سے آگے نکل جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.