ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - لودھی سلطنت کے بانی بهلول خاں لودھی دہلی کے حکمران بنے

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 21 اپریل کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 12:30 PM IST

سنہ 1451: لودھی سلطنت کے بانی بهلول خاں لودھی دہلی کے حکمران بنے۔

سنہ 1526: مغل حکمران بابر اور ابراہیم لودھی کے درمیان پانی پت کی پہلی لڑائی میں ابراہیم لودھی ہلاک۔

سنہ 1572: فرانس اورانگلینڈ کےدرمیان اسپین کے خلاف فوجی معاہدہ پر دستخط ۔

سنہ 1654: انگلینڈ اور سویڈن کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط۔

سنہ 1720: باجی راؤ اول ، پیشوا بالاجی وشوناتھ کا جانشین بنا۔

سنہ 1739: اسپین اور آسٹریا کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ۔

سنہ 1782: تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک وجود میں آیا۔

سنہ 1895: امریکہ میں تیار پہلے فلم پروجیکٹر ’پین ٹاپٹیکان ‘ کی نمائش ۔

سنہ 1910: 'ٹام سائر'اور’ہكلبری فن‘ جیسے سنجیدہ کرداروں کے امریکی مصنف مارک ٹونن کا انتقال۔

سنہ 1938: سارے جہاں سے اچھا هدوستاں ہمارا‘ کے خالق اردووفارسی کے شہرہ آفاق شاعر محمد اقبال کا لاہور میں انتقال۔

سنہ 1941: یونان کی نازی جرمنی کے سامنے خود سپردگی۔

سنہ 1945: دوسری عالمی جنگ کے دوران سوویت یونین کا برلن کے مضافات پر قبضہ ۔

سنہ 1960: برازیلیا کو برازیل کا دارالحکومت بنایا گیا۔

سنہ 1967: یونان میں فوجی بغاوت۔

سنہ 1975: جنوبی ویت نام کے صدر گوئن وان تھو کو استعفی دینے پر مجبور کیا گیا۔

سنہ 1983: برطانیہ میں ایک پونڈ کا سکہ جاری کیا گیا۔

سنہ 1987: سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایک بم دھماکے میں ایک سو سے زیادہ افراد ہلاک ۔

سنہ 1996: بھارتی فضائیہ کے سنجے تھاپر کو پیراشوٹ کے ذریعے قطب شمالی پراتارا گیا۔

سنہ 2013: اعداد کی بازی گری میں مشین کو شکست دینے والی شكنتلا دیوی کا انتقال۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.