ETV Bharat / bharat

'تقسیم کے لیے ہندو مہاسبھا۔مسلم لیگ ذمہ دار'

راجیہ سبھا میں کانگریس کے ڈپٹی لیڈر آنند شرما نے کہا کہ تقسیم کے لیے کانگریس نہیں بلکہ ہندو مہا سبھا- مسلم لیگ ذمہ دار ہیں۔

'تقسیم کے لیے ہندو مہاسبھا۔مسلم لیگ ذمہ دار'
'تقسیم کے لیے ہندو مہاسبھا۔مسلم لیگ ذمہ دار'
author img

By

Published : Dec 12, 2019, 4:18 AM IST

راجیہ سبھا میں آنند شرما نے شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا کے اس الزام کو بے بنیاد قرار دیا کہ ملک کی تقسیم کے لیے کانگریس ذمہ دار ہے بلکہ دو قومی نظریہ سب سے پہلے ہندو مہاسبھا اور مسلم لیگ نے پیش کیا تھا اور اس میں برطانوی حکومت کا کردار تھا۔

انہوں نے ایوان بالامیں وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے پیش کیے گئے اس بل پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس بل کا محض سیاسی طور پر نہیں بلکہ اس لیے اس کے خلاف ہیں کیوں کہ یہ آئین کی بنیادی ڈھانچے کے خلاف ہے بلکہ یہ اس کی روح کو ٹھیس پہنچانے والا ہے اور یہ بھارتی جمہوریہ پر حملہ ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.