ETV Bharat / bharat

حجاب اور حیا پر اجلاس - گرلز اسلامک آرگنائزیشن(جی آئی او)

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں منعقد جلسہ میں خواتین میں پردہ کے تعلق سے بیداری پیدا کی گئی۔

hijab
author img

By

Published : Feb 25, 2019, 2:06 PM IST

یہ جلسہ گرلز اسلامک آرگنائزیشن(جی آئی او) کے بینر تلے منعقد کیا گیا تھا۔

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جی آئی او کی صدر اقرا خان نے کہا کہ اسلام نے خواتین کو پردہ کرنے کا جو حکم دیا ہے اس سے خواتین کی حفاظت ہوتی ہے نا کہ یہ کسی قسم کی پابندی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حجاب کے تعلق سے معاشرے میں بہت ساری غلط فہمیاں ہیں جو ہمیں دور کرنے کی ضرورت ہے۔

جی آئی او کی نائب صدر انشاء خان کہا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں بھی پردہ کرنے کے تعلق سے کہا ہے اور خواتین کو پردے کی ہدایت دی ہے۔

ان کا کہنا تھا '' آج حال یہ ہے کہ ایک ماچس کی ڈبی سے لیکر لگژری کار کی پبلسٹی کے لئے عورت کی نمائش ضروری ہے۔ انتہا یہ کہ ہم مسلم خواتین بھی اسے فخر کا باعث سمجھتی ہیں ۔ اسلام نے ہمیں جو مقام مرتبہ دیا تھا اور خدا نے جو ذمہ داری ہم پر ڈالی تھی اسے ہم بھول کر اس فانی دنیا کی رنگینیوں میں کھو گئے ہیں۔

undefined

انہوں نے کہا کہ آکے اس دور افتادہ میں مسلم لڑکیاں فیشن کی چکا چوند میں اندھی ہو گئی ہیں اور بے پردہ گھروں سے نکلتی ہیں۔

Intro:اندور میں گرلز اسلامک آرگنائزیشن نے حیا اور حجاب کو لے کر ایک مقابلہ منعقد کیا گیا

Body: مدھے پردیش کے شہر اندور میں گرلس اسلامک آرگنائزیشن جی ای او نے حجاب اور حیا کولے کر ایک جلسہ منعقد کیا جس میں محترمہ اقرا خان نے انتخاب کرتے ہوئے کہا کہ آج معاشرے میں حجاب کو لے کر بڑی غلط فہمیاں ہیں کئی حدیثوں کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے اسلامی حجاب کی خصوصیات بیان کی
جی ای او کی وائس پریزیڈنٹ انشاء خان نے کہا کہ آج کے اس ترقی یافتہ دور نے عورت کی سوچ کو یوں تبدیل کیا, کہ جو عورت شیشے کی طرح نازک, گھر کی ملکہ اور ملت کی پاسبان قرار دی گئی تھی ,اس کی زینت نمائش اور دل بہلانے کا ذریعہ بن کر رہ گئی ہے اور ہم نادان عورتیں اس کو اپنی ترقی کا ذریعہ سمجھ بیٹھی آج حال یہ ہے کہ ایک ماچس کی ڈبی سے لیکر لگژری کار کی پبلسٹی کے لئے عورت کی نمائش ضروری ہے انتہا یہ کہ ہم مسلم عورتوں بھی اسے فخر کا باعث سمجھتے ہے اور اسلام نے ہمیں جو مقام مرتبہ دیا تھا اور خدا نے جو ذمہ داری ہم پر ڈالی تھی اسے ہم بھول کر اس فانی دنیا کی رنگینیوں میں کھو گئے ہیں
اللہ تعالی نے قرآن میں فرماتے ہیں مسلمان عورتوں سے کہو کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی عصمت کی حفاظت کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں سوائے اس کے جو خود ظاہر ہوجائے اور اپنے گریبانوں پر اپنی اوڑھنیاں ڈالے رہیں اور اپنی آرائش کو کسی کے سامنے ظاہر نہ کرے
سورہ نور _31
جلسے میں حیا اور حجاب کو لے کر پوسٹر اور ایسے کمپٹیشن منعقد ہوا جیتنے والے و طالب علموں کو انعامات سے نوازا گیا

Conclusion:یہ زندگی خدا کی دی ہوئی امانت ہے امانت میں خیانت مومن کے ایمان کے خلاف ہے خدایا اپنی زندگی کو اپنے خالق کی مرضی کے مطابق گزاریں تو کل قیامت کے روز خدا کے سامنے آپ کو جواب دے بھی ہونا ہے
اے بنت ہوا تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس بے حیائی کی وجہ کیا ہے
کیوں اپنی عظمت کو بھول بیٹھی ہوں ہو
خود کو کیوں بے پردہ کیے رہتی ہوں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.