ETV Bharat / bharat

بہار میں ہائی الرٹ

نیپال کی سرحد کے ذریعے عسکریت پسندوں کی ممکنہ دخل اندازی کی اطلاع پر بہار میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

high alert in bihar
بہار میں ہائی الرٹ
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 12:02 PM IST

نیپال کی سرحد کے ذریعے ریاست میں داخل ہونے والے ممکنہ عسکریت پسندوں کے بارے میں انتباہ جاری ہونے کے بعد بہار اسپیشل برانچ نے ریاست کے تمام اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔

high alert in bihar
بہار میں ہائی الرٹ

معلوم ہوا ہے کہ 'آئی ایس آئی نے نیپال۔ بہار سرحد کے ذریعے تقریبا پانچ تا چھ طالبان اور جیش عسکریت پسندوں کو بھیجنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ جو پاک فوج کے ذریعہ تربیت یافتہ ہیں'۔

ایک ان پٹ کے مطابق 'این آئی اے کنٹرول روم پر ایک دھمکی آمیز ای میل موصول ہوا۔ اس میں اس ہٹ لسٹ کی نشاندہی کی گئی تھی، جس میں مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے دیگر رہنماؤں کا نام ہے'۔

اس اطلاع میں وی وی آئی پیز کے دورے ختم ہونے تک گہری نگاہ رکھنے کی درخواست کی گئی ہے۔

آرڈر میں کہا گیا ہے کہ مقامی پولیس حکام کو بھی اس قسم کی دھمکیوں کے بارے میں حساس کیا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.