ETV Bharat / bharat

ممبئی اور مضافات میں موسلادھار بارش - الہاس نگر

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی اور مضافات کے علاقے بالخصوص تھانے اور رائے گڑھ سمیت کوکن کے دوسرے علاقوں میں جمعہ سے ہورہی زبردست موسلادھار بارش نے عام شہریوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید تین دن ممبئی کوکن اور تھانے سمیت مختلف حصوں میں بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔ تھانے ضلع کلکٹر نے بارش کو دیکھتے ہوئے ہفتہ کو ضلع کے تمام اسکول اور کالجز میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

mumbai
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 3:33 PM IST

ادھر تھانے ضلع میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
تھانے، کلیان ،الہاس نگر ،بھیونڈی ،ممبرا میں بارش کے پانی کے سبب شاہراہوں پر سفید چادر نظر آرہی ہے۔ کلیان سمیت دیگر ریلوے ٹریکس پر بھی پانی بھرچکا ہے۔ پاتال گنگا، الہاس ندی، گاڑھی ندی، رائے گڑھ کی ندیاں،اورتھانے اور بھیونڈی سے ہوکر گزرنے والی کامواری ندی، الہاس ندی، کالو ندی سمیت دیگر ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر چل رہی ہے۔

ممبئی اور مضافات میں موسلادھار بارش

. تھانے شہر، کلیان ،ممبرا بھیونڈی کی سڑکیں تالاب میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ بھیونڈی شہر میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ مارکیٹ علاقے میں چار سے پانچ فٹ پانی ہونے کے سبب نشیبی علاقے میں واقع مکانات ، دکانوں اور پاورلوم کارخانوں میں پانی داخل ہونے کے سبب خام اور تیار مال سمیت لاکھوں روپے کی املاک تباہ برباد ہونے کا اندیشہ ہے۔

Intro:ممبئی اور مضافات موسلادھار بارش سے جل تھل

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی اور مضافات کے علاقے باالخصوص تھانے اور رائے گڑھ سمیت کوکن کے دوسرے علاقوں میں جمعہ سے ہورہی زبردست موسلادھار بارش نے عام شہریوں کو متاثر کیا ہے. جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید تین دن ممبئی کوکن اور تھانے سمیت مختلف حصوں میں شدید بارش کی پیشن گوئی کیا ہے. تھانے ضلع کلکٹر نے بارش کو دیکھتے ہوئے سنیچر کو ضلع کے تمام اسکول اور کالجز میں تعطیل کا اعلان کیا ہے.
تھانے ضلع میں موسلادھار بارش کا قہر جاری ہے.

          مہاراشٹر کے شہر تھانے، کلیان ،الہاس نگر ،بھیونڈی ،ممبرا میں بارش کے پانی کے سبب شاہراہو سفید چادر نظر آرہی ہے. کلیان سمیت دیگر ریلوے ٹریک پر بھی پانی بھرا ہے. پاتال گنگا، الہاس ندی، گاڑھی ندی، رائے گڑھ کی ندیاں،
تھانے اور بھیونڈی سے ہوکر گزرنے والی کامواری ندی الہاس ندی کالو ندی سمیت دیگر ندیاں خطرے کے نشان سے اپر چل رہی ہے.

. تھانے شہر، کلیان ،ممبرا بھیونڈی کی سڑکیں تلاب میں تبدیل ہے. بھیونڈی شہر میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے. مارکیٹ علاقے میں چار سے پانچ فٹ پانی ہونے کے سبب نشیبی علاقے میں واقع مکانات ، دکانوں اور پاورلوم کارخانوں میں پانی داخل ہونے کے سبب خام اور تیار مال سمیت لاکھوں روپے کی املاک تباہ برباد ہونے کا اندیشہ ہے.

ہورہی موسلادھار بارش کی وجہ سے شہر کے درمیان میں واقع گوپال نگرمیں تین سے چار فٹ اور شہر کی اہم مارکیٹ پانی میں ڈوبی ہوئی ہے مارکیٹ کی دکانوں میں پانی داخل ہوگیا ہے اس کے علاوہ تھانے اور بھیونڈی شہر کے درجنوں علاقے بارش کے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ہورہی موسلادھار بارش کے سبب ممبئی ناسک شاہراہ پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے. اندون شہر کے ساتھ ہی بیرون شہر کلیان شاہراہ پر زبردست ٹریفک کے سبب گاڑیاں کافی سست روی سے چل رہی ہے۔ ریلوے ٹریک پر پانی کے سبب لوکل اور ایکسپریس ٹرین دیری سے چل رہی ہے.

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:ممبئی اور مضافات موسلادھار بارش سے جل تھلConclusion:ممبئی اور مضافات موسلادھار بارش سے جل تھل
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.